Fri, 10 Mar 2023 21:22:01
کرناٹک اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو اس وقوت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی کے ایم ایل سی پوتّنّا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 21:18:55
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک کی سماجی زندگی میں انقلابی تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 21:15:31
لینڈ فار جاب (زمین کے عوض نوکری) گھوٹالے کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ (10 مارچ) کو دہلی، ممبئی اور پٹنہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 21:13:03
اتر پردیش کے شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے ریزرویشن کے معاملے پر تشکیل دیے گئے 5 رکنی او بی سی کمیشن نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنی 350 صفحات پر مشتمل رپورٹ سونپ دی ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 21:09:40
انڈونیشیا کے جزیرہ ناٹونا پر تباہ کن لینڈسلائیڈنگ کے سبب تاحال 32 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں، جبکہ 22 لوگ لاپتہ ہیں۔ حکام نے جمعرات کو بتایا کہ امدادی کارکنوں نے انڈونیشیا کے دور افتادہ جزیرے ناٹونا کے ایک پہاڑی گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد کئی ٹن مٹی کے نیچے دبی لاشیں نکالیں، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 21:05:56
دو سو کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں جیل میں بند ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیشی کے دوران سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ شراب پالیسی کیس میں گرفتار ہونے والے اگلے شخص اروند کیجریوال ہون گے۔ سکیش نے کہا ’’انہوں نے جو کچھ کیا ہے میں اس کا پردہ فاش کروں گا۔‘‘
View more
Fri, 10 Mar 2023 21:01:59
سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 20:59:24
کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم) سی پی آئی (ایم) کے ارکان پارلیمنٹ کی ایک ٹیم کا مغربی تریپورہ کے سپاہیجلا اور گومتی اضلاع میں انتخابات کے بعد کے تشدد سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے متاثرین سے ملنے کا پروگرام ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2023 20:54:42
) بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کی کے کویتا کے ’بھارت جاگرتی منچ‘ کے تحت جاری بھوک ہڑتال میں حصہ لینے کے پہنچے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے قومی جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام اپوزیشن جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ اکٹھے ہو جائیں اور وزیر اعظم پر ردباؤ ڈالیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy