Thu, 09 Mar 2023 11:16:57
بہار کے گیا ضلع میں بدھ کے روز فوجی ٹریننگ کے دوران داغا گیا ایک توپ کا گولہ دیہی علاقے میں جا گرا، جس کے پھٹنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں چھ سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 09 Mar 2023 00:22:39
شمال مشرق کی ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج آچکے ہیں۔ تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ پر بی جے پی یا اس کی اتحادی جماعتوں کا قبضہ ہو چکا ہے۔ اسی کے ساتھ ملک کے 4033 ممبران اسمبلی میں سے کانگریس کے پاس صرف 658 ممبران بچے ہیں۔ 2014 میں اس کے 24 فیصد ایم ایل اے تھے۔ اب 16 فیصد ہی رہ گئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Mar 2023 20:01:19
پنڈت ہاوس کے قریب وجیتا نگر میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور اس کاروبار کو چلانے والی خاتون دلال کو گرفتار کیا ۔
View more
Wed, 08 Mar 2023 17:16:59
شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو قطر کا وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ منگل کو وزیراعظم کی حیثیت سے حلف بھی لے لیا ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2023 14:50:27
پی یو سی سکینڈ سمیت ہائی اسکولوں اور کالج کے امتحانات کو دیکھتےہوئے کانگریس کی کرناٹک یونٹ نے حکمراں بی جے پی کے ذریعہ مبینہ بدعنوانی کے خلاف اپنی لڑائی کے ایک حصے کے طور پر 9 مارچ کو بلائے گئے دو گھنٹے کے بند کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Wed, 08 Mar 2023 12:07:41
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز دہلی وقف بورڈ کی اس عرضی کو 15 مارچ تک ملتوی کر دیا جس میں 123 جائیدادوں سے متعلق تمام معاملات سے بورڈ کو علیحدہ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ اس سے قبل، ہائی کورٹ نے وقف بورڈ سے کہا تھا کہ وہ مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک علیحدہ عرضی دائر کرے۔
View more
Wed, 08 Mar 2023 12:00:33
زورآور لیڈر عتیق احمد کو اگلے ہفتے احمد آباد کی سابرمتی جیل سے الہ آباد (پریاگراج) لایا جائے گا۔ ایک پولیس عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy