Sun, 12 Mar 2023 19:34:43
ایمبولینس کی ٹکر سے ایک بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے منی پال اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ کاوپ نیشنل ہائی وے 66 پر اتوار کو پیش آیا۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 18:34:29
سدرن ریلوے اور کونکن ریلوے کارپوریشنس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق نیتراوتی ایکسپریس کو بھٹکل اسٹیشن پر اور کوچیولی ایکسپریس کو انکولہ اور بیندور اسٹیشنوں پر دو منٹ کے لئے رُکنے کا خصوصی انتظام تجرباتی بنیاد پر 6 مہینے تک کے لئے کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 12:58:45
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے دن کہا کہ اس نے کرناٹک میں منعقد شدنی اسمبلی الیکشن میں 80 سال سے اوپر کی عمر کے لوگوں اور جسمانی معذورین کے لئے گھر سے ووٹ دینے (ووٹ فرم ہوم/ وی ایف ایچ) کی سہولت متعارف کرائی ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 12:51:38
کرناٹک میں مئی سے قبل ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوتی نظر آرہی ہیں۔ ایک طرف جہاں کانگریس نے اپنے داخلی سروے میں ۲۲۴؍ رکنی اسمبلی میں ۱۴۰؍ سیٹیں ملنے کا دعویٰ کیا ہے وہیں بی جےپی نے بھی ۱۴۰؍ سے زائد سیٹوں پر فتح کا یقین ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 12:46:35
ریلوے میں مبینہ زمین کے عوض نوکری دینے کے گھوٹالہ کے سلسلہ میں لالو پرساد یادو کے پورے خاندان کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی کو لگادئیے جانے اور ان کے مسلسل چھاپوں اور پوچھ تاچھ کے لئے طلبی پر اپوزیشن پارٹیاں بری طرح برہم ہو گئی ہیں اور انہوں نے اس تعلق سے واضح طور پر کہا ہے کہ اب بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت اپوزیشن کو ہراساں کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اب پانی سر سے اونچا ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 11:43:25
اومیش پال قتل کیس میں پولیس عتیق احمد اور اس کے اہل خانہ پر مسلسل شکنجہ کس رہی ہے۔ الہ آباد (پریاگ راج) پولیس نے عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی اطلاع دینے پر 25 ہزار انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے عتیق احمد کے بیٹے اسد پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 11:40:48
بھارت راشٹرا سمیتی کی لیڈر اور تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کویتا سے دہلی شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ انہیں 16 مارچ کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 11:37:58
وزیر اعظم نریندر مودی آج اتوار (12 مارچ) کو دورہ کرناٹک کے دوران تقریباً 16000 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم اس دوران بنگلورو-میسورو ایکسپریس وے کو قوم کے نام وقف بھی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایکسپریس وے 8480 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے اور اس کی لمبائی 118 کلومیٹر ہے۔ اس ایکسپریس وے کے سبب بنگلورو-میسورو کے درمیان سفر کا وقت تین گھنٹے سے کم
View more
Sun, 12 Mar 2023 11:35:51
ہندوستان میں ان دنوں ایچ3این2 وائرس کا انفیکشن تیزی کے ساتھ بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ نیتی آیوگ نے اس تعلق سے ایک میٹنگ بھی کی جس میں انفلوئنزا سے نمٹنے کے لیے ایکشن ٹاسک فورس بنانے پر غور و خوض کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy