Sun, 12 Mar 2023 11:16:07
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے چیف ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز ڈی ایم کے کارکنان سے سخت کرنے کرنے اور 2024 کے عام انتخابات میں تمل ناڈو اور پڈوچیری کی سبھی 40 سیٹیں جیتنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 12 Mar 2023 11:12:19
علی گڑھ میں اس مرتبہ آلو کی اچھی فصل ہوئی ہے۔ اس کے باوجود کسان مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔ مایوسی کی وجہ یہ ہے کہ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے آلو کی جو قیمت طے کی ہے وہ بہت کم ہے۔ ریاستی حکومت نے آلو کی قیمت 650 روپے فی کوئنٹل کے حساب سے طے کی ہے، جبکہ کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت کم ہے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ اس قیمت کو بدلیں۔ کچھ کسانوں نے تو یہاں تک اشارہ دے دیا ہے کہ آلو کی قیمت نہیں بدلی گئ
View more
Sat, 11 Mar 2023 21:32:07
پنجاب میں کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مختلف وجوہات کی بنا پر کسان طبقہ میں خودکشی کے رجحانات بڑھ رہے ہیں اور سب سے بڑی وجہ بڑھتے ہوئے قرض کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2023 21:28:43
تریپورہ پولیس نے سپاہیجالا ضلع میں وشال گڑھ کے نیہل چندر نگر میں انتخابی نتائج کے بعد ہونے والے تشدد کے متاثرین سے ملنے گئی بائیں بازو-کانگریس ایم پی ٹیم پر حملہ کرنے والے تین لوگوں کو جمعہ کی رات گرفتار کیا۔
View more
Sat, 11 Mar 2023 21:26:44
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کولہاپور میں ایک کوآپریٹو شوگر مل کی خریداری میں /مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں سینئر این سی پی لیڈر حسن مشرف کے گھر اور دیگر احاطے پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی نے حسن مشرف کے خلاف دو مہینے میں دوسری مرتبہ چھاپہ ماری وئی ہے۔
View more
Sat, 11 Mar 2023 21:23:55
اتر پردیش کی یوگی حکومت ریاست میں غیر قانونی تعمیرات پر سخت کارروائی عمل میں لانے جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے مافیا کے ذریعہ کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات کو بلڈوزر سے منہدم کیا جائے گا۔
View more
Sat, 11 Mar 2023 21:14:53
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہفتہ کو کہا کہ سابق مرکزی ریلوے کے وزیر لالو پرساد یادو اور ان کے ساتھیوں کے احاطے پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے ان کے ریاست میں مہا گٹھ بندھن (عظیم اتحاد) کا حصہ ہونے کا نتیجہ ہیں۔
View more
Sat, 11 Mar 2023 21:10:23
کرناٹک کانگریس کے کارگزار صدر، سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئر دلت لیڈر آر دھرو نارائن کا ہفتہ کو میسورو میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 61 برس تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy