Sat, 18 Mar 2023 23:46:58
جیل میں بند گینگسٹر لارنس بشنوئی کے دوسرے انٹرویو کے منظر عام پر آنے کے بعد بی جے پی نے پنجاب کی بھگونت مان کی قیادت والی عام آدمی پارٹی کی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔ پارٹی کا الزام ہے کہ بھگونت مان کی حکومت نے پنجاب کی جیلوں کو مجرموں کے غیر اعلانیہ دفاتر اور اسٹوڈیو میں تبدیل کر دیا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2023 13:07:28
کمٹہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی دینکر شیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے اگر ریاستی سیاست میں اترنے کے لئے کمٹہ سے اسمبلی امیدوار بننا چاہیں تو میں ان کے لئے اپنا حلقہ چھوڑنے کے لئے تیار ہوں ۔
View more
Sat, 18 Mar 2023 12:12:41
اتر پردیش کے پریاگ راج میں ہوئے امیش پال قتل معاملہ میں ایس ٹی ایف نے ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ ایس ٹی ایف نے کرولی علاقے سے دو خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان خواتین نے امیش پال قتل واقعہ میں شامل پانچ لاکھ کے انعامی شوٹر گڈو مسلم کو پناہ دی تھی۔ دونوں خواتین سے ایس ٹی ایف پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2023 12:04:24
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے جمعہ کے روز بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشیکانت دوبے پر حملہ کیا اور انتخابی کمیشن کو سونپے گئے حلف ناموں کے مطابق ان کی تعلیمی اہلیت کے ثبوت پر سوال اٹھائے۔ اس کے جواب میں دوبے نے کہا کہ دہلی یونیورسٹی آر ٹی آئی کا جواب نہیں دیتا ہے اور انھوں نے انتخابی کمیشن کا ایک دستاویز شیئر کیا، جس نے معاملے کو رد کر دیا ہے۔ اس معاملے میں سب سے پہلے جھارکھنڈ کے وزیر
View more
Sat, 18 Mar 2023 12:00:23
بین الاقوامی کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادمیر پوتن کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ پوتن کے خلاف یہ وارنٹ یوکرین میں جنگی جرائم کو انجام دینے کے الزام میں جاری کیا گیا ہے۔ حالانکہ روس لگاتار یوکرین میں کسی طرح کے جنگی جرائم سے انکار کرتا آ رہا ہے اور الٹا زیلینسکی پر اشتعال انگیز قدم اٹھانے کا الزام لگاتا رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2023 11:57:49
دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں سمیت کئی ریاستوں میں شب میں اور صبح کے وقت ہونے والی بارش کے سبب درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہلی سے لے کر یوپی تک ملک کی کئی ریاستوں میں آنے والے چند دنوں تک گرمی محسوس نہیں ہوگی۔ پنجاب، ہریانہ، دہلی، اتر پردیش، راجستھان اور چنڈی گڑھ میں 18 سے 20 مارچ تک بارش ہو سکتی ہے۔ مغربی اور وسطی ہندوستان کی ریاستوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ دیکھنے کو ملے
View more
Sat, 18 Mar 2023 11:55:00
کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔
View more
Sat, 18 Mar 2023 11:52:08
دفاعی شعبہ سے جڑے تین بڑے ایمپلائی تنظیموں، جن میں اے آئی ڈی ای ایف، بی پی ایم ایس اور سی ڈی آر اے شامل ہیں، انھوں نے 220 سال پرانے 41 اسلحہ کارخانوں کی باوقار تاریخ کے سمٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy