Sun, 19 Mar 2023 21:29:39
آسٹریلیا نے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز مچل اسٹارک (53/5) کی جارحانہ گیند بازی کے بعد مچل مارش (66 ناٹ آؤٹ) اور ٹریوس ہیڈ (51 ناٹ آؤٹ) کی دھماکہ خیز نصف سنچریوں کی بدولت اتوار کو دوسرے ون ڈے میں ہندوستان کو 10 وکٹوں سے روند کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
View more
Sun, 19 Mar 2023 21:26:39
مدھیہ پردیش میں موسم کی خرابی کے درمیان کئی مقامات پر بارش کے ساتھ ہی برف باری بھی ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دارالحکومت بھوپال میں زبردست بارش ہوئی، جبکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری کی بھی اطلاعات ہیں۔
View more
Sun, 19 Mar 2023 21:21:28
بھارت جوڑو یاترا کے دوران دئے گئے بیان کے سلسلہ میں اتوار کے روز دہلی پولیس راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ راہل گاندھی کو ایک نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن انہوں نے جواب نہیں دیا۔ تاہم انڈین نیشنل کانگریس نے دہلی پولیس کے اس عمل کو شرم ناک حرکت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اڈانی معاملہ پر سوالوں سے گھبرا گئے ہیں اور ایسی حرکتوں سے پارٹی کا حوصلہ مزید مضبوط ہوگا۔
View more
Sun, 19 Mar 2023 21:10:07
پنجاب میں علیحدگی پسند سرگرمیوں کو ہوا دینے کی کوشش کرنے والے اور ’وارث پنجاب دے‘ کے لیڈر امرت پال سنگھ کو پولیس ریاست بھر میں تلاش کر رہی ہے تاہم وہ پولیس کی پہنچ سے دور ہے۔
View more
Sun, 19 Mar 2023 21:05:26
سری نگر میں دیئے گئے بیان کے حوالے سے دہلی پولیس اتوار کی صبح راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی، پولیس کی اس کارروائی پر کانگریس نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی، اشوک گہلوت اور پون کھیڑا نے اس معاملے میں پریس کانفرنس کی۔ ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ پولیس صرف 3 دن میں نوٹس دے کر راہل گاندھی کے گھر پہنچی ہے، وہ بھی 45 دن کے بعد! کیا یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کہ راہل گاندھ
View more
Sun, 19 Mar 2023 21:02:18
اترپردیش کے بجلی ملازمین نے یوپی کے وزیر توانائی اروند کمار شرما کے ساتھ تفصیلی بات چیت کے بعد اپنی 72 گھنٹے کی ہڑتال واپس لے لی ہے۔ اتوار کو 64 گھنٹے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی۔ ودیوت کرمچاری سینوکت سنگھرش سمیتی (وی کے ایس ایس ایس) نے یوپی کے وزیر توانائی اروند کمار شرما سے بات کرنے کے بعد اعلان کیا کہ حکومت ان کے تمام مطالبات پر ہمدردی سے غور کرے گی۔
View more
Sun, 19 Mar 2023 20:56:10
کرناٹک اسمبلی انتخابات قریب آتے ہی کرناٹک کا سیاسی منظر نامہ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان براہ راست مقابلہ شدید ہوتا جا رہا ہے،
View more
Sun, 19 Mar 2023 15:16:47
بینگلور ہائی کورٹ کے سنئیر وکیل ایڈوکیٹ پی عثمان اور ایڈوکیٹ محمد نیازایس پھر ایک بار اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) کرناٹک کے بالترتیب صدراورسکریٹری منتخب ہوئے، ان کے ساتھ ساتھ ٹمکور کے سماجی کارکن جناب تاج الدین شریف جوائنٹ سکریٹری کے طور پر منتخب ہوئے۔ خزانچی کے طور پر ایڈوکیٹ عبدالسلام، آرٹی آئی کورڈینیٹر کے طور پرجناب شیخ شفیع احمد اور میڈیا کورڈینٹرکے طورپرجناب عنای
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy