Thu, 27 Apr 2023 21:21:26
دہلی کے راؤز ایوینیو کورٹ نے آبکاری پالیسی معاملہ میں سی بی آئی سے جڑے کیس میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالتی حراست 12 مئی تک کے لیے بڑھا دی ہے۔ سی بی آئی والے معاملے میں عدالتی حراست کی مدت ختم ہونے پر منیش سسودیا کو آج راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 21:16:14
حزب اختلاف کے رہنماؤں نے جمعرات کو ’سوسائڈ نوٹ‘ کا مذاق اڑانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے تبصرے انسانی زندگی کے تئیں غیر حساس نظر آتے ہیں۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 13:05:30
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے 10 مئی کو ہونے جا رہی ووٹنگ میں محض 15 دن باقی ہیں اور ریاست میں انتخابی تشہیر اپنے شباب پر ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ووٹروں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے پوری طاقت جھونک دی ہے۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 13:00:39
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ ضلع دنتے واڑہ میں گشت سے واپس لوٹتے ہوئے فوجی جوانوں کی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس میں سیکوریٹی فورس کے ۱۱؍ اہلکار شہید اور چند دیگر جوان زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 12:56:47
میڈیا کے مختلف حلقوں میں یہ خبر گردش کررہی تھی کہ مہاوکاس اگھاڑی میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور این سی پی سربراہ شرد پوار علاحدہ الیکشن لڑنے کی تیاری کررہے ہیں اور اجیت پوار بی جے پی سے ہاتھ ملا سکتے ہیں۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 12:44:37
بھٹکل کے مشہور انگریزی صحافی آفتاب کولا کے فرزند عبدالرحمٰن نے پی یو سی سال دوم کے فائنل امتحان میں امتیازی نمبرات سے کامیابی درج کی ہے ۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 12:25:46
لیجسلیٹیو کاونسل میں حزب اختلاف کے لیڈر بی کے ہری پرساد نے کہا کہ دیش اس وقت ایک دوراہے پر آ کر کھڑا ہوگیا ہے جہاں اسے مہاتما گاندھی کے ہندو دھرم یا گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کے ہندوتوا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے ۔
View more
Thu, 27 Apr 2023 12:09:31
کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک میں ریزرویشن ایشو پر بی جے پی کو آج شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسمبلی انتخاب کے پیش نظر تشہیر کے لیے کرناٹک پہنچے کھرگے نے کہا کہ بدعنوان ڈبل انجن حکومت کرناٹک کے نوجوانوں کی امیدوں پر کھری نہیں اتری ہے۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کرناتک کے لوگوں کی بھلائی اور ان کی ترقی کے لیے کام کرے گی۔ کانگریس صدر نے پارٹی کے منصوبہ کے بارے میں بات کرتے ہوئ
View more
Thu, 27 Apr 2023 11:37:17
یوپی پولیس کی موجودگی میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل معاملہ پر سپریم کورٹ میں کئی عرضیاں داخل ہو چکی ہیں۔ کچھ عرضیوں میں عتیق-اشرف قتل معاملہ کی جانچ کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج کی صدارت میں کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس معاملے میں یوپی حکومت کی طرف سے اب ایک کیویٹ داخل کیا گیا ہے۔ یوگی حکومت نے اس کیویٹ کے ذریعہ مطالبہ کیا ہے کہ بغیر اس کی بات سنے اس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy