Mon, 15 May 2023 11:41:59
انتہائی شدید سمندری طوفان 'موچا' اتوار کو میانمار-بنگلہ دیش کی ساحلی لائن سے ٹکرایا۔ جس کی زیادہ سے زیادہ مستقل ہوا کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تھی۔ جس کی وجہ سے خلیج بنگال کے اطراف کی زمین پر خطرناک سیلاب آسکتا ہے۔
View more
Mon, 15 May 2023 11:37:06
کونسل فار انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامینیشن (ICSE) نے آج 2023 کے بورڈ امتحانات کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس سال 10ویں بورڈ میں پاس ہونے کا تناسب 98.94 فیصد رہا ہے، جب کہ 12ویں جماعت میں پاس ہونے کا تناسب 96.93 فیصد رہا ہے۔ دونوں کلاسوں میں پچھلے سال کے مقابلے میں پاس فیصد میں کمی آئی ہے۔ طلباء سی آئی ایس سی ای (CISCE) کی آفیشل ویب سائٹ cisce.org یا results.cisce.org پر جا کر اپنا نتیجہ دیکھ کر سکتے ہی
View more
Mon, 15 May 2023 11:26:11
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان، جنہوں نے اپنے ملک پر 20 سال سے زیادہ مضبوط گرفت کے ساتھ حکمرانی کی ہے اس مرتبہ سخت انتخابی دوڑ میں گھرے ہوئے ہیں اور ان کا مقابلہ ان کے مرکزی حریف کمال کلیک دار اوغلو کے ساتھ ہے۔
View more
Mon, 15 May 2023 11:16:02
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے ایک دن بعدہی یہاں کی ریاستی حکومت کے خلاف ایکشن کے موڈ میں مرکزی حکومت نظرآرہی ہے۔اس نے کرناٹک کے ڈی جی پی پروین سود کو سی بی آئی کا نیا ڈائریکٹر مقرر کردیاہے۔ مرکزی حکومت نے اتوار کو ان کی تقرری کا حکم جاری کیا۔1986 بیاچ کے آئی پی ایس افسر سود، دو سال تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ وہ مئی 2024 میں ریٹائر ہو رہے ہیں لیکن اس تقرری کے ساتھ ہی ان کی مدت ملازمت میں
View more
Mon, 15 May 2023 11:12:49
کرناٹک انتخابات میں زبردست اکثریت سے جیت کے بعد کانگریس کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟بنگلورکے کانگریس آفس میں منعقد لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ نہیں ہوسکاکہ کس کے سرسجے گا وزیراعلیٰ کا تاج؟سدرامیا،ڈی کے شیوکمار یاکسی تیسرے شخص کے سر؟میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ لیاگیاکہ آخری فیصلہ قومی صدر ملکارجن کھرگے کریں گے۔
View more
Sun, 14 May 2023 20:53:06
بھٹکل کی ایک خاتون اُس وقت شدید زخمی ہوگئی جب اُسے اُسی کے شوہر نے مُبینہ طور پر چھرا گھونپ دیا۔ واردات مُشما اسٹریٹ میں شام قریب 3:45 بجے پیش آئی۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں بھٹکل سرکاری اسپتال کے بعد منی پال اسپتال لے جایا گیا ہے۔زخمی خاتون کی شناخت رُقیہ ریحانہ کپّا (26) کی حیثیت سے کی گئی ہے جبکہ حملہ آور کی شناخت ظہیر خان کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ پڑوسی ع
View more
Sun, 14 May 2023 17:33:02
شہر کے ہمپن کٹا علاقے میں ایک بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں الیکٹرک شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ بھڑکی جس کے بعد وہاں پر موجود مشین اور کرنسی نوٹ جل کر خاک ہوگئے ۔
View more
Sun, 14 May 2023 17:31:05
مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے حمایت کا اعلان ہونے کے بعد مسلمانوں نے کانگریسی امیدوار منکال وئیدیا کے حق میں جو اجتماعی یکطرفہ ووٹنگ کی تھی اس کا نتیجہ شاندار جیت کی شکل میں ظاہر ہوا تو جشن منانے کے لئے بے اختیار سڑکوں پر اترنے والے غیر مسلموں کے ہجوم میں مسلم نوجوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہوگئے ۔
View more
Sun, 14 May 2023 16:54:09
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر آدتیہ ٹھاکرے اتوار کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پاس پہنچے۔ کیجریوال اور آدتیہ ٹھاکرے کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy