Thu, 06 Jul 2023 13:32:51
ساحلی کینرا میں تین چار دنوں سے جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں منگل اور بدھ کو تین لوگوں کی موت ہونے کی خبردی گئی تھی، جبکہ بدھ کودکشن کنڑا میں مزید ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 13:28:17
پچھلے دو تین دن سے مسلسل برسات کی وجہ سے شہر میں پانی جمع ہونے سے درپیش حالات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا کولیکٹی نے بھٹکل کا دورہ کیا اور عوام کو درپیش مسائل جاننے کے لئے سماجی ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی ۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 13:06:30
ریاستی اسمبلی کے اسپیکر یوٹی قادر نے کہا کہ وقت پر ایوان میں آنے والے ارکان کو مناسب انعام دیا جائے گا۔ یو ٹی قادر نےاسمبلی میں یہ اعلان کیا۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 12:57:21
ٹماٹر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، سبزی منڈی کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں ایسی قیمت ٹماٹر کی ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 12:09:03
گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی ) ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ گڈز اینڈ سروسز ٹیکس ترمیمی بل قانون ساز اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔ اسی طرح فائر بریگیڈ ترمیمی بل، روڈ سیفٹی اتھارٹی ترمیمی بل اور ایگریکلچرل پروڈیوس مارکیٹ بزنس ریگولیشن (اے پی ایم سی ) ترمیمی بل پیش کیا گیا ہے۔ بی جے پی ارکان نے گارنٹی اسکیموں کو لے کر ایوان میں دھرنا دیا۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 11:41:06
ریاستی بجٹ سیشن کے تیسرے دن جب اسمبلی میں کارروائی شروع ہوئی تو اپوزیشن بی جے پی نے کل منگل کے مطالبہ کو دہراتے ہوئے کہا کہ انہیں ایوان میں کانگریس کی 5 گیارنٹی اسکیموں پر بحث کی اجازت دی جائے ۔ اس پر اسپیکر یوٹی قادر نے کہا کہ ایوان میں آج بھی وقفہ سوالات اور صفر سماعت کے بعد ہی وہ طے کریں گے کہ اس معاملے پر کب بحث کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ ایوان کی کارروائی سہل طریقہ سے چلانے میں تعاون کرنے کی انہ
View more
Thu, 06 Jul 2023 11:23:47
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ریاستی حکومت پہلے ہی تین گارنٹیوں کو نافذ کرچکی ہے، عوام ان گارنٹیوں سے فائدہ اٹھارہی ہے ، کچھ لوگوں کو یہ گارنٹیاں ہضم نہیں ہورہی ہیں۔
View more
Thu, 06 Jul 2023 11:11:33
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ہیکر سری کرشنا رمیش اور 18 دیگر ملزمان کے خلاف 2019 میں سرکاری پورٹل کی ہیکنگ کرکر 11.5 کروڑ روپے کی چوری میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں سٹی کورٹ میں چارج شیٹ داخل کردی،
View more
Wed, 05 Jul 2023 23:51:33
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بدھ کو مودی حکومت پر جھوٹے نعرے لگا کر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عوام ان کی حقیقت کو سمجھ چکے ہیں اور انہیں انتخابات میں جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy