Wed, 05 Jul 2023 22:36:44
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی شکتی اسکیم کے تحت مفت سفر کرنے والی خواتین کی تعداد میں بھاری اضافہ ہوا ہے جس کے چلتے بسوں کی کمی کا مسئلہ لاحق ہوگیا ہے ۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:52:18
ایک اہم فیصلے میں کرناٹک ہائی کورٹ نے اپنے شوہر کو چاقو مار کر ہلاک کرنے والی خاتون کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں ہو سکتا۔ بیوی کا الزام ہے کہ اس نے شوہر کا گلا کاٹ دیا جب اس سے ناجائز تعلقات کے بارے میں سوال کیا گیا۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:39:03
اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ہاتھوں بری طرح شکست کھانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی اور کمارا سوامی کی جنتا دل (ایس) آئندہ پارلیمانی انتخاب میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کے آثار اب صاف اور واضح ہوتے جا رہے ہیں ۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:36:33
تیز اور مسلسل برسات کے دوران شہر کی ایک عمارت کے اوپر لگی ہوئی بہت بڑے سائز کی ہورڈنگ گرنے نیچے پارک کی گئی کئی موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:29:36
آئندہ سال منعقد ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں اپنی پوزیشن کو مستحکم بنانے کے لئے بی جے پی نے دوسری پارٹیوں کو توڑنے یا انہیں اپنے ساتھ ملانے کی سرگرمی تیز کر دی ہے ۔ اس کا تازہ ترین ثبوت مہاراشٹرا میں این سی پی کے اجیت پوار اینڈ گروپ کا معاملہ ہے ۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:19:17
گجرات کے راج کوٹ ضلع میں ایک نابالغ بچے کے ساتھ ہارٹ اٹیک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں گرو پورنیما کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:09:38
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان شیوسینا نے ایک بار پھر اپنے ترجمان سامنا کے ذریعے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ اخبار کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں بی جے پی نے جو کچھ کیا اس کی وجہ سے پورا ملک اس پر تھوک رہا ہے۔ اب صرف میہل چوکسی، نیرو مودی، وجے مالیا کو اپنی پارٹی میں شامل کر کے انہیں عہدے دئیے جانے باقی ہیں۔ ان تینوں میں سے ایک کو پارٹی کا قومی خزانچی، دوسرے کو نیتی آیوگ اور تیسرے ک
View more
Wed, 05 Jul 2023 13:00:29
مہاراشٹر کے دھولے میں منگل کے روز ایک کنٹینر ٹرک نے دو گاڑیوں کو ٹکر مار دی اور سڑک کنارے واقع ڈھابے اور بس اسٹاپ سے جا ٹکرایا۔ اس سے کم از کم 9 لوگوں کی موت ہو گئی اور 25 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ ایک افسر نے یہ جانکاری دی۔
View more
Wed, 05 Jul 2023 12:56:19
ہندوستان میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف دہلی میں کانگریس نے آج احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاج کو دہلی پولیس نے طاقت کے زور پر ہٹا دیا اور اب اس پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ خاتون کارکنان کو ہٹانے کے لیے مرد پولیس اہلکاروں کا استعمال کیا گیا جنھوں نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy