Sat, 08 Jul 2023 11:09:51
وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے پیش کی گئی بجٹ تقریر کے مواد پر اب بہت زیادہ بحث ہورہی ہے۔ اس میں بجٹ کی تفصیلات کے بجائے اپوزیشن بی جے پی اور وزیر اعظم مودی کی حکومتوں پر طنز بہت زیادہ ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔ نہ صرف بی جے پی بلکہ جے ڈی ایس نے بھی اس پر آواز اٹھائی ہے۔ جہاں بی جے پی نے اس بات پر غم و غصہ ظاہر کیا ہے کہ کانگریس ابھی تک انتخابی مہم کے جنون سے باہر نہیں آئی ہے۔ سابق وزیر اعلی بسوا
View more
Sat, 08 Jul 2023 10:42:20
بروزجمعہ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنا ریکارڈ 14 واں بجٹ پیش کیا۔ 3 لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے پرمشتمل ایک بڑا بجٹ پیش کرنے والے سدارامیا نے اپنے آبائی ضلع میسوروکیلئے خصوصی بجٹ فراہم کیاہے۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 20:25:42
دہلی کی عدالت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق چیئرمین اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ اور ونود تومر کو خاتون پہلوانوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں طلب کیا ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے یہ فیصلہ برج بھوشن کے خلاف 6 بالغ خاتون پہلوانوں کی جانب سے دائر چارج شیٹ کا نوٹس لیتے ہوئے لیا۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 20:17:43
ملک میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر جاری بحث کے درمیان سابق وزیر قانون اور کانگریس کے سینئر لیڈر ویرپا موئیلی نے وزیر اعظم نریندر مودی، لا کمیشن اور تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ پرسنل لا پر تنازعات کا پٹارہ نہ کھولیں۔ معاشرے میں افراتفری کی صورتحال پیدا نہ کریں۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 20:11:08
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اسمبلی میں 3.27 لاکھ کروڑ روپےکا ریاستی بجٹ پیش کیا حالانکہ سال برائے 24-2023 کا یہ سپلی منٹری بجٹ ہے۔و زیراعلی سدارامیا نے اس بجٹ کو گیارنٹی بجٹ قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 20:07:21
کانگریس کے سینئر لیڈر ابھشیک منو سنگھوی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ راہل گاندھی معاملہ پر گجرات ہائی کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ضرور ہے، لیکن یہ غیر متوقع نہیں۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 20:00:22
اُترکنڑا ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کی ہدایت پر محکمہ چھوٹی ابپاشی انجینررجنی تلیکر اور انسپکٹر لوکیش نے جمعہ کو بھٹکل شرابی ندی کنارے پہنچ کر ندی کی صفائی اور پچنگ کے تعلق سے مقامی لوگوں سے معلومات حاصل کی اوربتایا کہ وہ اس تعلق سے ڈپٹی کمشنر کو رپورٹ دیں گی۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 19:54:32
برگی گرام پنچایت حدود میں پیدل چل کر جانے والے دو افراد پاوں پھسل کر پانی میں گرگئے اور غرقابی کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Fri, 07 Jul 2023 19:47:40
پچھلے چار پانچ دنوں سے چل رہی مسلسل برسات کی وجہ سے جنوبی کینرا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں آج اس وقت اضافہ ہوا جب بنٹوال کے ننداورا نامی علاقے میں پہاڑی زمین کھسک کر گھر پر گرنے کی وجہ سے زرینہ نامی خاتون مٹی کے ملبے میں دب کر فوت ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy