Sat, 08 Jul 2023 23:41:02
یکساں سول کوڈ کو لے کر ملک میں کافی بحث ہو رہی ہے۔ لا کمیشن نے اس معاملے پر ملک کے لوگوں اور مذہبی تنظیموں سے رائے طلب کی ہے۔ دریں اثنا، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے بھی یکساں سول کوڈ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ مرکزی حکومت کو یو سی سی کے بارے میں نہیں سوچنا چاہئے، کیونکہ اس سے تمام مذاہب کے لوگ ناراض ہو جائیں گے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:36:07
کل کرناٹک اسمبلی میں اس وقت ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب وزیر اعلی سدارمیا ریاست کا بجٹ پیش کر رہے تھے۔ ایک شخص رکن اسمبلی کی شکل میں کرناٹک اسمبلی میں داخل ہوا اور گرفتار ی سے پہلے تقریباً 15 منٹ تک قانون ساز کی کرسی پر بیٹھا رہا۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:32:10
مغربی بنگال میں آج پنچایت انتخاب کے دوران دن بھر خونی کھیل چلتا رہا۔ کئی جگہ سے انتخابی تشدد کی خبریں سامنے آئیں جس نے ریاست میں کشیدہ حالات کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:22:28
ریلوے بورڈ نے وندے بھارت سمیت سبھی ٹرینوں کے اے سی چیئر کار اور ایگزیکٹیو کلاس میں سفر کرنے والوں کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:18:05
مہاراشٹر میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے ایک ایسا بیان دیا ہے جو برسراقتدار طبقہ کی پیشانی پر شکن لانے والا ہے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 18:23:03
بھٹکل کے ایک مکان پر چھاپہ مارکر پولس نے ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسری خاتون کو اُسی کے گھر سے بازیافت بھی کرایا ہے۔ واردات جمعہ کی شب کو بھٹکل کے مضافاتی علاقہ کُنٹوانی میں پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 17:35:37
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنے بجٹ میں تعلیم سے متعلق کچھ بڑے فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ تعلیم آزادی کی طاقت ہے اور ہمارے دور میں جمہوریت قائم کرنے کی طاقت ہے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 16:44:37
بھٹکل میں آوارہ کتوں کا قہر اتنا بڑھ گیا ہے کہ اس پر لگام لگانے کی کسی طرح کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی ہے، آئے دن کتوں کے حملوں میں لوگ زخمی ہورہے ہیں۔ تازہ واردات سنیچردوپہر کو پیش آئی جب ایک کتے نے مخدوم کالونی میں ایک بچہ سمیت دولوگوں پر حملہ کردیا تو قریب ایک گھنٹے بعد اسی طرح کی واردات ڈونگر پلی میں بھی پیش آئی، جہاں ایک دوسرے بچے پر حملہ کرکے کتے نے اُسے بھی زخمی کردیا۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 14:25:17
کل ودھان سبھا میں ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے جو بجٹ پیش کیا ہے اس میں شمالی کینرا کے لئے بہت سی اسکیموں اور سہولتوں کا اعلان کرتے ہوئے اس کے لئے بڑے پیمانے پر فنڈ مختص کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy