Sun, 09 Jul 2023 21:36:24
پریال تھڑکا کے پوناچا گاوں میں پیدل پُل سے گزرتے وقت پیر پھلسنے سے ایک شخص برساتی پانی کے نالے میں گر گیا اور ڈوبنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 21:33:03
نیشنل ہائی وے 66 پر چار لین توسیعی منصوبے کے تحت لندن برڈج سے بینگا تک کی سرنگ کو موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے فوری طور پر بند کر دیا گیا ۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 21:03:40
بھٹکل شفاء کراس پر واقع ایک مکان پر اتوار کو چوری کی واردات پیش آئی ہے، جس میں چوروں کو الماریوں میں سونے کے زیورات اور نقد رقم وغیرہ نہیں ملیں تو حیرت انگیز طور پر چوروں نے انورٹر بیٹری، باتھ روم پر لگے ہوئے پانی کے نلکے، سرکیٹ بریکر اور پریشر کوکر وغیرہ اُٹھالے گئے ہیں۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 12:58:53
ڈپٹی کمشنر دفتر کے میٹنگ ہال میں ڈسیاسٹر منیجمنٹ کے تعلق سے افسران کے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے نیشنل ہائی وے اتھاریٹی کے افسران اور توسیعی منصوبے کی ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کے ذمہ داروں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر نینشل ہائی وے کے کام میں ہوئی بے قاعدگی اور بدنظمی کو درست نہیں کیا گیا تو ٹول وصولی روک دی جائے گی ۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 12:50:55
کل دوپہر کے وقت ایک بہت بڑا درخت زمین سے اکھڑ کر چلتی کار پر گرا مگر خوش قسمتی سے کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر کسی بھی قسم کے بڑے نقصان سے بچ گئے ۔
View more
Sun, 09 Jul 2023 12:43:47
مولی ہیتلو جنکشن کے قریب دکاندار کو کسی معمولی بات پر اپنے ملازم کو زندہ جلانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:56:52
ہندوستان کی راجدھانی دہلی اس وقت موسلادھار بارش کی زد میں ہے۔ راجدھانی میں آج گھنٹوں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ضرور ہو گیا، لیکن کئی علاقے زیر آب ہو گئے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:54:10
مہاراشٹر میں این سی پی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ اجیت پوار کا گروپ مہاراشٹر حکومت میں شامل ہو چکا ہے۔ اس درمیان بی جے پی کو لگاتار اپوزیشن پارٹیوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 08 Jul 2023 23:51:03
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کا ٹریکٹر چلاتے ہوئے کھیتوں میں جانا اور کھیت مزدوروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کے ساتھ بات چیت کرنا اس حقیقت کی علامت ہے کہ کانگریس کسان دوست اور اناج فراہم کرنے والوں کے تئیں حساس ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy