Tue, 11 Jul 2023 11:26:05
وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے انا بھاگیہ اسکیم سے استفادہ کرنے والوں کے بینک کھاتوں میں راست ٹرانسفر (DCT) کا آغاز کیا۔ اس موقع پر اس پراجکٹ کے لوگو کا اجراء بھی کیا گیا۔
View more
Tue, 11 Jul 2023 00:07:33
ملک میں ٹماٹر اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ سوشیل میڈیا پر ٹماٹر کو لے کومزاقیہ وڈیوز وائرل ہورہی ہیں، لیکن حیرت انگیزطورپربنگلور کے مضافات آرایم سی یارڈ پولیس تھانہ حدود کے چِیکآجالا کے قریب دو ہزار کلو ٹماٹر سے بھری ٹرک کو نامعلوم لُٹیروں نے اصل میں ہی لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوٹ مار کی یہ واردات 8 جولائی کو پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2023 00:00:56
ٹرانسفر اور پوسٹنگ سے متعلق مرکزی حکومت کے آرڈیننس کے خلاف دہلی حکومت کی عرضی پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے اور جواب داخل کرنے کے لیے دو ہفتوں کا وقت دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے لیفٹیننٹ گورنر کو فریق کے طور پر شامل کرنے کے لیے عرضی میں ترمیم کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 23:57:18
اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں شدید سڑک حادثہ ہوا ہے۔ رائے بریلی سے وارانسی کی طرف جا رہے ایل پی جی سے بھرے ایک تیز رفتار ٹینکر نے سکھپال نگر سے موہن گنج کے درمیان پورے رائجو وکرم پور کے پاس ایک بائک سوار کو بچانے کے چکر میں الٹی سمت سے آ رہے ایک اوور لوڈیڈ ٹیمپو کو ٹکر مارتے ہوئے اسے روند دیا۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 23:46:02
ڈپٹی کمشنر ایم کورما راو کی پہل پر اڈپی سٹی میونسپل کاونسل نے پیدائش اور اموات کی سرٹفیکیٹس لوگوں کو ان کے گھروں تک پہنچانے کی جو اسکیم شروع کی ہے اس کا رسمی افتتاح اڈپی ضلع انچارج وزیرلکشمی ہیبالکر نے منی پال میں واقع ڈسٹرکٹ آفس کامپلیکس میں کیا ۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 23:37:49
شمالی ہندوستان کی سات ریاستوں بشمول یوپی، ایم پی، راجستھان، دہلی میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ بارش کا اثر یہ ہے کہ ہماچل پردیش میں کئی مندر زیر آب آگئے ہیں۔ دریا کے کنارے بنی ہوئی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ تقریباً تمام بڑے دریا تیز ہو رہے ہیں۔ پل ٹوٹ چکے ہیں اور سڑکیں پانی سے بھری ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 13:27:53
شمالی کینرا کے ساحلی علاقے میں فور لین توسیعی منصوبے کے تعمیر اتی کام کی وجہ سے نیشنل ہائی وے 66 کی جو درگت ہوئی ہے اس پر ضلع انچارج منکال وئیدیا نے حالانکہ ٹھیکیدار کمپنی اور نیشنل ہائی وے اتھاریٹی کے افسران کو دو تین دن قبل آڑے ہاتھوں لیا اور تعمیری کام مکمل کیے بغیر ٹول وصولی نہ کرنے کی ہدایت دی ۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 13:24:10
سنٹے کٹّے کے پاس نیشنل ہائی وے پر جہاں انڈر پاس تعمیر کیا جا رہا تھا وہاں پر موجود سروس روڈ جزوی طور پر ٹوٹ کر گڈھے میں تبدیل ہوگیا ۔
View more
Mon, 10 Jul 2023 12:50:34
مہاراشٹر میں سیاسی کشمکش جاری ہے۔ اجیت پوار اور شرد پوار کے دھڑے میں ایم ایل اے کے آنے اور جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر اجیت پوار کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy