Mon, 17 Jul 2023 08:05:23
تعلیم اور ہُنرمندی کے فروغ کے وزیر دھرمندر پردھان نے نوجوانوں کی ہنرمندی کے عالمی دن کے موقع پر مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک مفت آن لائن تربیتی پروگرام لانچ کیا ہے اور ہندوستانی زبانوں میں ٹکنالوجی کورسز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:55:17
جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر ایم توصیف نے بی جے پی کے نو منتخب صدر بابولال مرانڈی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ٹوٹی ہوئی کشتی پر سوار ہوکر دریا کو پار کرنا چاہتی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:51:16
مہاراشٹر کے جلگاؤں شہر میں واقع ایک قدیمی مسجد کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے یہاں نماز پڑھنے پر پابندی لگا دی ہے۔ دریں اثنا جلگاؤں کی جمعہ مسجد ٹرسٹ کمیٹی کے صدر الطاف خان نے نعیم خان کے ذریعے بامبے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:22:29
بینگلورو میں پیر اور منگل کے روز ہونے والی اپوزیشن پارٹی قائدین کی قومی سطح کی میٹنگ کے لئے بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ اس میٹنگ کیلئے شہر کے ریس کورس روڈ پر واقع ویسٹ اینڈ ہوٹل میں جہاں تیاریاں جاری ہیں، وہیں اس کے آس پاس کے علاقوں میں پولیس کی سکیورٹی کافی سخت کردی گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:15:56
بھٹکل کے عثمان نگر علاقے میں موجود لیامپ میٹنگ ہال میں بھٹکل کارمک سنگھا (رجسٹرڈ) کا سالانہ اجلاس منعقدہ ہوا جس میں نئے عہدیداران کے انتخاب کے ساتھ سینٹرنگ کے لئے چارجس بھی مقرر کیے گئے۔
View more
Sun, 16 Jul 2023 22:16:58
دہلی میں مرکز کے آرڈیننس پر اپنا موقف جاری کرتے ہوئے کانگریس نے اتوار کو کہا کہ وہ وفاقی ڈھانچے کو بگاڑنے کے لئے مودی کی قیادت والی حکومت کے تمام اقدامات کی مخالفت کرے گی۔
View more
Sun, 16 Jul 2023 18:09:20
تینگن گنڈی بندرگاہ پرسمندرسے لگا ہواحصہ جسے مقامی لوگ جیٹّی یا دھکّا بھی کہتے ہیں، گزشتہ سال اچانک دھنس گیا تھااوربندرگاہ پرپتھروں کو لے جانےوالی ایک ٹپرلاری بھی اس میں گرگئی تھی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود سمندری کنارے کے اس حصہ کی مرمت نہیں کی گئی جس کی وجہ سے تعمیرشدہ زمین کا دیگرحصہ بھی دھنستا جارہا ہے۔ اب اس جٹّی کی حالت یہ ہے کہ اس پرسے پیدل چلنا بھی خطرہ سے خالی نہیں ہے کیونکہ خدشہ ہے کہ یہ ح
View more
Sun, 16 Jul 2023 17:22:10
کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ جو بیٹے اپنے والدین کا خیال نہیں رکھتے انہیں کفارہ کا موقع نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ازدواجی حقوق کو بحال کرنے کا قانون موجود ہے لیکن قانون میں ماں کو بیٹوں کے ساتھ رہنے پر مجبور کرنے کی کوئی شق نہیں ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2023 12:17:16
ضلع شمالی کینرا میں نیشنل ہائی وے 66 کے فور لین توسیعی منصوبے سے متعلق مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا نے مختلف مقامات کا دورہ کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy