Mon, 17 Jul 2023 21:36:06
شہر کے لنڈن برڈج کے پاس تعمیر کی گئی سرنگیں استعمال کے محفوظ ہونے کے تعلق سے آئی آر بی نے پونے کی کمپنی سے حاصل کیا گیا جو فٹنیس سرٹفکیٹ حاضر کیا تھا اسے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا کولیکٹی نے مسترد کر دیا ہے اور نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا سے ہی درخواست کی گئی کہ اسی کی طرف سے سرنگوں کے تعلق سے سیفٹی رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 21:29:19
سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیپّر ڈرائیور اپنی گاڑی کے نیچے پھنسی ہوئی کار کو گھسیٹ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 13:33:06
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ ریاستی حکومت نے ایک ایسا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں جائیداد کے دستاویزات بینگلورو میں کسی کی دہلیز پر پہنچائے جائیں گے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 13:21:45
یوم صحافت کے موقع پر شہر کے پریس کلب میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا کولیکٹی نے کہا کہ اچھا کام کرنے کے لئے کسی مخصوص دن کا تعین کرنا ضروری نہیں ہے ۔ آدمی جب کام کرے گا تو اس غلطی ہونا بھی فطری بات ہے ۔ اگر سرکاری انتظامیہ راستہ بھٹکتی ہے تو پھر میڈیا کو چاہیے کہ اسے چوکنّا کرے ۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 13:13:29
بیلتنگڈی کے منتامے گاوں میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں جھولا جھولنے کے دوران گلے میں رسی کا پھندا پڑنے سے آٹھویں جماعت کا ایک جماعت فوت ہوگیا ۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 12:09:10
اتوار کو مہاراشٹر کی سیاست میں ایک اور ڈراما دیکھنے ملا۔ شرد پوار کو معمر قرار دیکر سیاست سے کنارا کشی اختیار کرنے کا مشورہ دینے اور بغاوت کرکے این سی پی کو دو حصوں میں تقسیم کردینے والے اجیت پوار اچانک اپنی ٹیم کے ساتھ شردپوار کاآشیرواد لینے وائی بی چوہان سینٹر پہنچ گئے ۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 11:45:44
وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ کرناٹک پولیس فورس میں پولیس انسپکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 545کے ساتھ مزید 400انسپکٹروں کی بھرتی جلد ہی کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 10:51:56
ریاستی وزیر برائے بہبودی خواتین و اطفال لکشمی ہبالکر نے کہا کہ گروہا لکشمی اسکیم کے تحت فاہدہ اُٹھانے والوں کے ناموں کےا ندراج کا کام 19 ؍ جولائی سے رجسٹر یشن کا آغاز ہوگا ۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 10:31:48
کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر فرید کو اتوار کے روز دہلی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دی گریٹ سن آف انڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy