Thu, 27 Jul 2023 11:42:20
آج عاپ رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے ساتھ دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ پارلیمنٹ احاطہ میں ایک کوے نے انھیں چونچ مارا اور وہ کوے سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ کوے کے ذریعہ چونچ مارنے کی تصویریں جب سامنے آئیں تو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل ہو گئیں۔ اس تصویر پر بی جے پی نے ایک ٹوئٹ کر راگھو چڈھا پر طنز کے تیر چلا دیے، اور پھر راگھو چڈھا بھی کہاں پیچھے رہنے والے تھے، انھوں نے بھی جوابی
View more
Thu, 27 Jul 2023 11:39:29
گیانواپی مسجد احاطہ میں سروے کے خلاف مسلم فریق کے ذریعہ داخل عرضی پر آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ آج ہندو-مسلم فریقین کے وکلاء نے اپنی اپنی طرف سے دلیلیں پیش کیں اور اب اس معاملے پر کل یعنی 27 جولائی کو 3.30 بجے پھر سماعت ہوگی۔ آج عدالت نے گیانواپی احاطہ میں سروے پر لگائی گئی روک کو مزید ایک دن (27 جولائی تک) کے لیے بڑھا دیا اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کل اس معاملے میں کوئی فیصلہ
View more
Thu, 27 Jul 2023 11:36:32
دہلی میں کچھ مساجد کو مبینہ طور پر ناجائز قبضہ بتاتے ہوئے ریلوے انتظامیہ نے منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کارروائی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے جس پر بدھ کے روز سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ریلوے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنی زمین سے ناجائز ڈھانچوں اور تجاوزات کو ہٹانے کی کوششوں کے تحت دو مساجد پر چپکائے گئے نوٹس پر کوئی کارروائی نہ کرے۔
View more
Thu, 27 Jul 2023 11:21:25
مودی حکومت کے خلاف ’تحریک عدم اعتماد‘ کو آج لوک سبھا میں منظوری مل گئی۔ اس تعلق سے کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ منی پور تشدد کو لے کر پارلیمنٹ میں پیش تحریک عدم اعتماد ’اِنڈیا‘ میں شامل سبھی پارٹیوں کی طرف سے اجتماعی طور پر لایا گیا ہے۔ اِنڈیا (اپوزیشن اتحاد) کا مطالبہ ہے کہ پارلیمنٹ کے سبھی کام چھوڑ کر ترجیحی بنیاد پر جمعرات سے ہی تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع ہو۔ وزیر اعظم مودی تحریک عدم اعتماد پ
View more
Thu, 27 Jul 2023 11:07:57
ریاستی حکومت اقلیتوں پر ظلم کرنے کا موقع ہرگز فراہم نہیں کرے گی، یکساں سیول کوڈ کا ڈرافٹ منظر عام پر آیا تو اس کا مؤثر جواب دیا جائے گا: مسلم وفد کو سدارامیا کی یقین دہانی
View more
Thu, 27 Jul 2023 00:32:35
اُڈپی کے ملپے کی ایک کالج کی تین مسلم لڑکیوں پرالزامات لگائے جارہے تھے کہ انہوں نے ٹوائلٹ سے ہندو لڑکیوں کی وڈیو لے کرسوشیل میڈیا پر وائرل کی ہیں، مگراس تعلق سے پولس کو متعلقہ طالبات کے موبائل سے ایسی کوئی وڈیو نہیں ملی نہ ہی ایسا کوئی ثبوت ملا جس سے کہ اس بات کا پتہ چل سکے کہ مسلم طالبات نے ایسی کوئی حرکت کی ہو،
View more
Wed, 26 Jul 2023 21:08:05
شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے نے سنجے راؤت کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور این ڈی اے پر سخت نشانہ لگایا ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2023 20:17:30
ساحل آن لائن نیوز پورٹل سمیت ساحل آن لائن یو ٹیوب چینل کے ٹیکنیکل ماہر محمد سعید( ابن محمد شفیع کولا)نے آج بدھ 26 جولائی کو ازدواجی زندگی میں قدم رکھا ۔ بھٹکل جماعت المسلمین قاضی مولانا عبدالرب خطیب ندوی نے ان کا نکاح زُلیخہ شفاء (بنت افضل حُسین رکن الدین) سے پڑھایا۔
View more
Wed, 26 Jul 2023 12:31:04
کرناٹک کے وجئے پور ضلع میں منگل کی صبح 2.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر نے یہ اطلاع دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy