Sun, 10 Sep 2023 12:24:42
میونسپل الیکشن کے ڈھائی سال بعد صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے عمل کو ہری جھنڈی مل گئی ہے اور یہاں کے میونسپل کو نسلروں کا انتظار بہت جلد ختم ہو جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر بیدر گویند ریڈی نے اسسٹنٹ کمشنر کو الیکشن آفیسر مقرر کیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 12:11:13
سنیچر کو مراکش نے اپنی حالیہ تاریخ کے مہلک ترین زلزلے کا سامنا کیا جس میں ایک ہزار سے زائد افراد لقمۂ اجل بن گئے ۔ بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ۔ عمارتیں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئیں ۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 12:07:08
امریکہ، سعودی عرب، ہندوستان اور دیگر ممالک ایک ممکنہ انفرااسٹرکچر کے معاہدے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں، جس سے خلیجی ممالک اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارت تبدیل ہوسکتی ہے۔ اس سلسلے میں تینوں لیڈران نے تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بات چیت سے واقف امریکی حکام کے مطابق یہ ممکنہ منصوبہ مشرق وسطی کے ممالک کو ریلوے اور ہندوستان کو بندرگاہ کے ذریعے منسلک کر سکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ان مذاکرات
View more
Sun, 10 Sep 2023 11:58:29
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی ایک ہفتہ کے یورپ کے دورے پر ہیں۔ جمعہ کی رات وہ پیرس کی سائنسز پو یونیورسٹی پہنچے۔ جہاں انہوں نے’’ ۹۰؍ منٹس وِد راہل گاندھی ‘‘پروگرام میں حصہ لیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 11:52:52
ریاست کرناٹک میں گزشتہ ماہ اگست میں 6,921.18 کروڑ روپئے گوڈ اینڈ سرویس (جی ایس ٹی) کے طور پر جمع کئے گئے ہیں۔گزشتہ سال کے مقابلے اس سال جی ایس ٹی کی وصولی میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں اگست کے ماہ میں 729 کروڑ روپئے افزود جی ایس ٹی ٹیکس میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 11:35:52
شیولّی گاوں کے ودیا رتنا نگر میں واقع گھر میں ملازمت کرنے والی ایک جوڑی نے زیورات، نقدی اور زمین کے دستاویزات پر ہاتھ صاف کردیا جن کی مجموعی مالیت کا اندازہ 29 لاکھ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 11:30:12
چارمڑی گھاٹ پر پچھلے دو تین دنوں سے برسنے والی بارش کی وجہ سے گہری دھند چھا گئی ہے جس کے نتیجے میں سلسلہ وار حادثے ہو رہے ہیں ۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 11:22:42
انسانیت کی فلاح و بہبود اور خوشی کو یقینی بنانے کے ہندوستان کے پیغام کے ساتھ یہاں جی ٹوینٹی چوٹی کانفرنس شروع ہوئی، جس میں ہر قسم کی باہمی بداعتمادی کو دور کرکے تمام عالمی چیلنجوں کے ٹھوس حل کی طرف بڑھنے کی اپیل کی گئی۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 11:17:24
مراکش کے سرکاری ٹیلی ویژن نے وزارتِ داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1305 ہو گئی ہے۔مراکش کے جبال الاطلس کے علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 1832 افراد زخمی ہوئے ہیں۔مراکشی وزارت داخلہ کے مطابق زیادہ تر جانی اور مالی نقصان شہروں اور قصبوں کے باہر ہوا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے دشوار گذار پہاڑی علاقے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جس کے پیش نظر اموا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy