Thu, 07 Sep 2023 12:03:09
ریاستی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اڈپی ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے اکشئے ہاکے مچھیندرا کا تبادلہ کرنے کے بعد ان کی جگہ نئے ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کے طور پر ڈاکٹر ارون کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2023 11:59:36
ریاستی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق منگلورو سٹی پولیس کمشنر کے عہدے سے کلدیپ آر جین کا تبادلہ کرنے کے بعد ان کی جگہ نئے پولیس کمشنر کے طور پر انوپم اگروال کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2023 11:55:31
پانی مانگنے کے بہانے ایک خاتون کےگلے سے سونے کا ہار اُڑاکر فرار ہونے کی واردات سرسی کے یلاپور ناکہ میں بدھ دوپہر کو پیش آئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 گرام وزنی سونے کے ہار کی مالیت تقریباً تین لاکھ روپئے ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2023 11:48:14
جی20 کے فوراً بعد مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا ہے- اس ایک سطر نے گذشتہ ایک ہفتے سے سیاسی حلقوں میں بحثوں کا بازار گرم کر رکھا ہے- پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوگا اس کے بارے میں صرف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں لیکن منگل کو ایک اور نئی بات سامنے آئی ہے- جس طرح کے اشارے مل رہے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران مرکزی حکومت ملک کا نام بدل کر India سے بھارت کرنے
View more
Wed, 06 Sep 2023 23:43:02
اُترکنڑا ضلع کے مختلف علاقوں میں دسیوں بائک چوری کرنے والے چار بین الاضلاع بائک چوروں کو منکی پولس گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور مبینہ چوروں کے پاس سے 15 بائک بھی ضبط کرلی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 20:34:34
اتر کنڑا ضلع کے انکولہ میں ایک راہ چلتی خاتون کے گلے میں سے سونے کا نیکلیس کھینچ کر بائک پر سوار دو لُٹیرے فرار ہوگئے جس کی مالیت 80 ہزار روپئے لگائی گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 20:18:13
ہبلی الیکٹری سٹی سپلائی کمپنی (HESCOM) نے اطلاع دی ہے کہ کل جمعرات 7 ستمبر کو بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ میں صبح 9:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک بجلی سپلائی متاثر رہے گی۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 18:52:48
یوم اساتذہ کے موقع پر بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور میں ضلع سطح کا ایوارڈ تقسیم پروگرام منعقد ہوا جس کا افتتاح وزیر ماہی ماگیر و ضلع انچارج منکال وئیدیا نے کیا ۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 18:27:13
ہندوستان میں مہنگائی پر قابو پانے کی کوششیں ضرور کی جا رہی ہیں، لیکن اس میں کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ ضروریات کی کم و بیش سبھی چیزوں پر مہنگائی کی مار دیکھنے کو مل رہی ہے، لیکن رہ رہ کر کچھ خوردنی اشیا کی قیمتیں آسمان پر پہنچ جاتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy