Tue, 12 Sep 2023 12:39:10
شیوسینا (یو بی ٹی) کے صدر ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں حکمران اتحاد حال ہی میں قومی اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی کامیابی سے 'ہل گیا' ہے۔ ٹھاکرے نے زبردست تالیوں کے درمیان گرج کر کہاکہ "وہ انڈیا بلاک سے اتنے پریشان ہیں کہ انہوں نے ملک کا نام بدل کر بھارت رکھنے کا فیصلہ کیا ہے… ہم نام بدلنے کے اس کھیل میں شامل نہیں ہوں گے… ہم اگلے (لوک سبھا) انتخاب
View more
Tue, 12 Sep 2023 12:30:05
ریاستی حکومت کے محکمہ اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن نے ریاست میں ٹول گیٹ پر وصولی کی ٹھیکیدار 53 کمپنیوں کی جانب سے حکومت کو تقریباً 500 کروڑ روپے واجب الادا ہونے کی بات سامنے لائی ہے ۔
View more
Tue, 12 Sep 2023 12:22:07
خوش قسمتی سے 9 بچے ایک بڑے المیہ سے بچ گئے جب انہیں اسکول لے جانے والا رکشہ بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گیا اور انہیں صرف معمولی چوٹیں آئیں ۔
View more
Tue, 12 Sep 2023 12:08:40
ریاست میں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کے بہانے تشدد کا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اتوار کی رات ستارا ضلع کے کھٹائو تعلقہ میں کسی تاریخی شخصیت کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ ڈالنے پر تشدد بھڑک اٹھا جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2023 11:56:15
ایشیا کپ 2023 میں آج پاکستان کے خلاف ہندوستان نے رنوں کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔ جیت کے لیے پاکستان کو 50 اوور میں 357 رن بنانے ہوں گے اور پہلے 11 اوور میں پاکستان محض 44 رن پر 2 وکٹ (امام الحق 9 رن، بابر اعظم 10 رن) گنوا بھی چکا ہے۔ اس میچ میں پاکستان کی طرف سے پہلے تو سلامی بلے باز روہت شرما (56 رن) اور شبھمن گل (58 رن) نے بہترین شروعات دی، اور پھر وراٹ کوہلی (ناٹ آؤٹ 122 رن) نے کے ایل راہل (ناٹ
View more
Tue, 12 Sep 2023 11:29:34
ایشیا کپ2023ءکے سوپر4 کے تیسرے میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو228رنوں سے بھاری شکست دیتے ہوئے اُسے چاروں شانے چت کردیا۔
View more
Tue, 12 Sep 2023 11:19:58
ہوناور کے ماگلّی گاوں میں 46 فٹ لمبی وھیل مچھلی سمندر سے بہہ کر مری ہوئی حالت میں ساحل تک پہنچی جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وھیل مچھلی کی ایک نادر قسم ہے جو خطرے سے دوچار نسل کی مچھلیوں کے زمرے میں آتی ہے اور نیترانی پہاڑ کے قریب سمندر میں کبھی کبھار دیکھنے کو ملتی ہے ۔
View more
Tue, 12 Sep 2023 11:14:39
سنیچر کے دن بھٹکل میں منعقدہ لوک عدالت کے خصوصی سیشن کے دوران مختلف مراحل میں زیر سماعت پڑے ہوئے 280 معاملوں کو آپسی مفاہمت کے ذریعے حل کیا گیا ، جس میں خاندانی مسائل سے متعلق معاملے قابل ذکر رہے ۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 19:02:13
نامدھاری جماعتوں کی طرف سے شہر میں ایک زبردست ریالی نکالی گئی جس کے دوران حکومت سے نارائن گرو کارپوریشن کرنے کے لئے فنڈ جاری کا مطالبہ کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy