Mon, 11 Sep 2023 11:30:48
کانگریس لیڈرراہل گاندھی جو یورپ کے ۷؍ دنوں کے دورے پر ہیں، نے پیرس میں طلبہ اور ماہرین ِ تعلیم کے ساتھ بات چیت میں بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں محاذ جو کرتی ہے اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں،اس کا مقصد کسی بھی قیمت پر اقتدار پر قابض رہنا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے ہندوستان کو موجودہ ’بحران ‘ نکالنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی ۶۰؍ فیصدہندوستانی اپوزیشن پارٹ
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:21:18
جنتا دل (سکیولر) کے سپریمو اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو ے گوڑا نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر اپنی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل انتخابی اتحاد کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:17:54
جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکی دستے میں شامل وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلیوڈ کی ہندوستانی میڈیا والوں کے ساتھ روانی سے ہندی بولنے کی وجہ سے خبروں میں رہیں۔ محترمہ میکلوڈ نے پرگتی میدان میں جی-20 کے لیے قائم کردہ میڈیا سینٹر میں ہندوستان-امریکہ تعلقات اور عالمی مسائل پر میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ہندی میں سوالات کے جوابات دیئے۔ وہ کبھی کبھی اردو کے الفاظ بھی بہت ا
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:13:49
مدھیہ پردیش انتخابات سے قبل ریاست کا سیاسی درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے اور سیاسی حملے بھی تیز ہو گئے ہیں۔ اس تناظر میں آج ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں جی-20 ہوا اور مدھیہ پردیش میں شیوراج حکومت کا جی-18 چل رہا ہے اور ان کی حکومت نے گھوٹالوں سے پر 18 سال مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 14:04:11
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ قومی راجدھانی عالمی رہنماؤں کے جی20 سربراہی اجلاس کے مقام ’بھارت منڈپم‘ میں صدر دروپدی مرمو کے عشائیہ کے لیے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کومدعو نہ کرنا غلط ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 14:00:00
مارکسی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری اتل کمار انجان نے کہ اکہ اس الیکشن میں بی جے پی کی سرکاری مشنری، فرقہ واریت، ذات پات کی صف بندی اور اتحاد سبھی مورچوں کو شکست دیتے ہوئے عوام نے جیت حاصل کر کے ایک نئی چھلانگ لگائی ہے۔ اسمبلی ضمنی انتخابات کے نتائج لوک سبھا کے 2024 کے جیت کے لئے انڈیا اتحاد کا راستہ کھول دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 13:57:31
کانگریس نے تلنگانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انتظامیہ کمیٹی، منشور کمیٹی اور اسٹریٹجی سمیت مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کا اعلان کر دیا۔ کانگریس کے تنظیم انچارج جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے ذریعہ نوٹیفکیشن کے مطابق دامودر راجہ نرسمہا انتخابی انتظامیہ کمیٹی کے چیف ہوں گے۔ پینل کے اراکین میں وامشی چند ریڈی، ای کومریا، جگن لال نائک اور فخرالدین کے نام شامل ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 13:54:56
پارلیمنٹ کے پانچ رکنی خصوصی اجلاس سے پہلے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب خواتین کو آئین میں ترمیم کے ذریعہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں مناسب نمائندگی ملے گی۔ اس بیان کے بعد ملک بھر میں خاتون ریزرویشن بل پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ اس تبصرہ کو اپوزیشن نے خاتون ووٹرس کو لبھانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy