Mon, 11 Sep 2023 12:40:37
وزیر اعظم نریندرا مودی نے بھارت مندا پام انٹرنیشنل فیئر اینڈ کنونشن سنٹر میں منعقدہ تقریب میں سمٹ میں شرکت کرنے والے دیگر ممالک کے سربراہان کا ایک ایک کر کے استقبال کرتے ہوئے تصاویر اتروائیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 12:33:24
نائجیریا میں کشتی کے حادثے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے کا شکار ہونے والے کئی لوگ لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ حادثہ نائیجیریا میں اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب ملک کے شمالی وسطی حصے میں ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔ مقامی حکام نے یہ اطلاع دی ہے کہ گزشتہ تین ماہ میں اس علاقے میں اس طرح کا یہ دوسرا حادثہ ہے۔واضح رہے نائیجیریا کا یہ حصہ بہت پسماندہ ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 12:27:32
مراکش کے اسی نام کے شہر سے ہفتہ دس ستمبر کی صبح موصولہ رپورٹوں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ مختلف شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں عام شہری انتہائی خوف کے عالم میں نیند سے جاگ کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 12:12:56
اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں70 لاکھ سے زیادہ پناہ گزیں بچے اسکول نہیں جاتے ہیں اور یہ تعلیم حاصل کرنے کی عمر میں تمام پناہ گزیں بچوں کی مجموعی آبادی کے نصف سے بھی زیادہ تعداد ہے،حالانکہ خوش آئند پہلو یہ بھی ہےکہ عالمی اداروں کی کوششوں سے اسکول جانے والے پنا ہ گزیں بچوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 12:06:57
جی -20؍ کے اعلامیہ میں مذاہب کے احترام کے حوالے سے شامل کئے گئے پیراگراف کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس نے اتوار کو مودی سرکار کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی اور اس پر منافقت کا الزام عائد کیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 12:00:44
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے ایران پر دنیا بھر میں اسرائیلی اور یہودی اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کی اس دو درجن سے زیادہ کوششوں کے مجرموں کا سراغ لگانے کے لیے اسرائیل ’تہران کے وسط' میں حملہ کرنے کوتیار ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:58:07
جی 20 گروپ کے اندر بے مثال اتحاد کا احساس جگانے اور ترقی پذیر و پسماندہ ممالک کے خدشات کو اپنے ایجنڈے کے مرکز میں لانے میں ہندوستان کے صدارتی کردار کی عالمی لیڈروں کے ذریعہ کھلے دل سے تعریف کیے جانے کے ساتھ اس طاقتور عالمی فورم کا 18 واں سربراہی اجلاس اتوار کے روز اختتام پذیر ہوا ۔وزیراعظم نریندر مودی نے سربراہی اجلاس کے تیسرے اور آخری مکمل اجلاس سے خطاب کرنے کے بعد، جی20 کی صدارت کی عصا (بیٹن)
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:47:36
سری لنکا کے کولمبو پریم داس اسٹیڈیم میں اتوار کو ایشیا کپ کے تیسرے سپر 4 میچ میں ہندوستان بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کے خلاف 24.1 اوور میں 147/2 رن بنا لئے تھے لیکن بارش کی وجہ سے اس کے آ گے کھیل نہ ہو سکا جو آج یعنی 11 ستمبر کو سہ پہر تین بجے دوبارہ کھیلا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy