Mon, 18 Sep 2023 12:28:26
ملامار ساحل پر آئے ہوئے تین افراد سمندر میں بہہ گئے جن میں سے دو کو مقامی لوگوں نے بچا لیا جبکہ تیسرا شخص غرقاب ہوگیا ۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:20:38
خلیج ٹائمز میں شائع ایک خبر کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ہندوستان کی ریاست کیرالہ کا سفر کرنے کے لئے جلد ہی پانی کے جہاز کی سہولت فراہم ہونے کی امیدیں بڑھ گئی ہیں ۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:15:58
ون نیشن، ون الیکشن یعنی ایک ملک ایک انتخاب کو لے کر بنائی گئی کمیٹی کی پہلی باضابطہ میٹنگ ایک ہفتہ بعد یعنی 23 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں کمیٹی کے چیئرمین رام ناتھ کووند نے ایک میڈیا ادارہ سے بات چیت کرتے ہوئے جانکاری دی۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:07:40
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منی پور اور نوح (ہریانہ) جیسے ذات پات اور فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر ہفتہ کو مودی حکومت اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات ملک پر دھبہ ہیں اوریہ مذہبی ہم آہنگی کو خراب کرتے ہیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:01:16
بی جے پی سے اسمبلی ٹکٹ دلانے کا لالچ دیتے ہوئے گووندا بابو پجاری نامی تاجر سے کروڑوں روپے وصول کرنے والی کٹر ہندوتووا وادی کارکن چئیترا کنداپورا کا فریبی جال توڑنے کی راہ میں سی سی بی پولیس کو زبردست کامیابی ملی ہے ۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 11:45:25
کانگریس ورکنگ کمیٹی نے حیدر آباد میں ہفتہ کو شروع ہوئی اپنی دو روزہ میٹنگ کے پہلے دن کے اختتام پر14 نکاتی قرارداد پاس کی ہے۔ اس قرارداد کی شروعات جموں و کشمیر میں دہشت گردوں سے تصادم کے دوران شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوئی۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 11:34:49
27فروری2002کو ایودھیا سے بذریعہ سابرمتی ٹرین لوٹ رہے 59کار سیوکوں کومبینہ زندہ جلانے کے الزامات کے تحت ہائی کورٹ سے عمر قید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر حتمی سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی ہوگئی ہے-
View more
Mon, 18 Sep 2023 11:26:02
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے وکلاء سے خطاب کے دوران اتوار کو کہا کہ آپ سب کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، لیکن خود کو نہیں - ہمارا قانونی پیشہ پھلے پھولے گا یا فنا ہوگا، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہم اپنی دیانت برقرار رکھتے ہیں یا نہیں - یہ طوفان سے نہیں مٹتا، یہ چھوٹی چھوٹی رعایتوں اور سمجھوتوں سے مٹ جاتا ہے جو کبھی کبھی وکیل اور جج اپنے مؤکلوں کو دیتے ہیں -
View more
Mon, 18 Sep 2023 11:10:57
کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایک قرارداد منظور کر کے مرکز کی مودی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خاتون ریزرویشن بل کو پارلیمنٹ سے منظور کرائے- پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے اتوار کو سی ڈبلیو سی اجلاس کے دوران منظور کی گئی قرارداد پر معلومات دیتے ہوئے کہا کہ منموہن سنگھ کی حکومت میں جو بل پیش کیا گیا تھا وہ آج تک زندہ ہے، مودی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس کے دوران
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy