Tue, 19 Sep 2023 13:24:53
وجریداہی مٹھ کے راجا شیکھرا نندا سوامی جی نے چِئیترا کنداپورا دھوکہ دہی معاملے میں کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں ۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 12:44:26
پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے اور اب اس پر کل بحث کی جائے گی۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 12:26:24
کرناٹک کے منڈیا میں اعلیٰ ذات والوں کی طرف سے دلت برادری کے گھروں کی طرف جانے والی سڑک کو بندکرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد تحصیلدار نے بات چیت کے ذریعے مسئلہ کردیا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:48:18
کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے پیر کو کہا کہ دماغ کو نقصان پہنچانے والے نپاہ وائرس کا کوئی تازہ کیس سامنے نہیں آیا ہے اور نرسوں سمیت ’ہائی رسک‘ رابطوں کے لیے گئے 61 نمونے منفی آئے ہیں۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:37:28
شیوسینا کے منہ بولے اخبار سامنا میں ایک طرف گنیش چتھرتی کے تہوار کے ذریعے بھگوان سے تمام پریشانیوں کو دور کرنے کی دعا کی گئی ہے تو دوسری طرف ریاست میں شندے، بی جے پی اور این سی پی کی مشترکہ حکومت پر حملہ کیا اس کے علاوہ سامنا میں مرکزی حکومت کو لے کر بھی تبصرہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:33:46
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام مرکزی کابینہ کی میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران پیش کیے جانے والے کچھ بلوں کو منظوری دی جا سکتی ہے۔ اس درمیان قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں کہ بلوں کی فہرست میں خاتون ریزرویشن بل بھی شامل ہو سکتا ہے۔ اس پر اب تک حکومت کی طرف سے کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے، لیکن ایسی امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پی ایم مودی ایک بار پھر سے حیران کرنے والا فیصلہ
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:30:04
مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ وقت سے پہلے لوک سبھا انتخاب کرانے کید ہلی سے پٹنہ تک خبر گرم ہے۔ اس درمیان پیر کے روز امت شاہ کے بہار میں جلد انتخاب ہونے کا اندیشہ ظاہر کرنے پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنا شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے پیر کے روز کہا کہ ’’ملک میں جتنا جلد انتخاب ہو، اتنا اچھا ہے۔ ہم لوگ انتخاب کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔‘‘
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:23:42
پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا آغاز آج (پیر) سے ہو چکا ہے۔ اس دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر کا آغاز ایک نظم سے کیا اور کہا کہ ’بدلنا ہے تو اب حالات بدلو، ایسے نام بدلنے سے کیا ہوتا ہے؟‘ کھڑگے کے ذریعہ سنائی گئی پوری نظم اس طرح ہے:
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:18:20
’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران جب راہل گاندھی کا قافلہ مہاراشٹر کے اکولہ ضلع کے بالاپور میں تھا تو ہمیں بھی اس یاترا میں شامل ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ ہم اسے شرف اس لیے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے اس یاترا کے دوران لاکھوں لوگوں کو جمہوری قدروں کے تحفظ اور نفرت چھوڑ کر محبت کو فروغ دینے کے لیے سڑکوں پر واقعتاً تپسیا کرتے ہوئے دیکھا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy