Wed, 20 Sep 2023 22:05:38
ضلع اُترکنڑا کے سرسی اور انکولہ کے بعد خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کرفرارہونے کی تازہ واردات اب بھٹکل میں پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2023 21:25:29
کرناٹک ہائی کور ٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ سوشیل میڈیا کے استعمال کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کرنے کے بارے میں وہ غور کرے۔
View more
Wed, 20 Sep 2023 21:19:58
ملک کی نئی پارلیمنٹ میں آج کارروائی کا دوسرا دن ہے اور خواتین ریزرویشن بل پر لوک سبھا میں بحث ہو رہی ہے۔ کانگریس لیڈر سونیا گاندھی نے اعلان کیا کہ کانگریس خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کرتی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کرا کے اس بل میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی ریزرویشن کا بندوبست کیا جانا چاہئے۔ انہوں کہا کہ تمام رکاوٹوں کو دور کر کے اس بل کو فوری طور پر نافذ کیا جانا چاہئے کیو
View more
Wed, 20 Sep 2023 20:54:12
دھوکہ دہی معاملہ میں حراست میں لی گئی چئیترا کندا پور نے کل 17 سے زائد لوگوں کو دھوکہ دیا ہے۔ اس نے 23 لوگوں کو ٹکٹ دلانے کا جھانسہ دیتے ہوئے ان سے پیسے لیے۔ ٹکٹنگ کے اس کاروبار میں 40 لوگ ملوث ہیں۔ پارٹی ٹکٹ دلانے کے جھانسہ کے ذریعہ 185 کروڑ روپے لین دین کیا گیا ہے ۔ ٹکٹ دلانے کے ذریعہ کروڑوں روپے حاصل کئے گئے ہیں۔ کے پی سی سی کے ترجمان ایم لکشمن نے یہ الزام لگایا ہے ۔
View more
Wed, 20 Sep 2023 19:12:02
برہماور تعلقہ کے کوڈی کے رہنے والے سودین نامی شخص نے گووندا بابو کے ساتھ دھوکہ دہی سے کروڑوں روپے وصول کرنے والی چئیترا کنداپورا کے خلاف کوٹا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ چئیترا نے اس سے پانچ لاکھ روپے حاصل کیے تھے اور رقم واپس مانگنے پر وہ سودین کے خلاف عصمت دری کا کیس داخل کرنے کی دھمکی دے رہی ہے ۔
View more
Wed, 20 Sep 2023 18:27:26
اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں خواتین کے لئے 33 فیصد سیٹیں ریزرویشن دینے کے لئے قانون کا مسودہ لوک سبھا میں پیش ہونے کے بعد اگر یہ دونوں ایوانوں میں منظور ہو جاتا ہے تو کرناٹکا اسمبلی میں بھی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوگا ۔ ایک اندازے کے مطابق اگر تمام سیاسی پارٹیوں نے اس 33 فیصد ریزرویشن کے قانون پر عمل کیا تو ریاستی اسمبلی کے 224 ارکان اسمبلی میں خواتین کی تعداد 74-75 ہوجائے گی ۔ اس
View more
Tue, 19 Sep 2023 23:47:18
لوک سبھا میں خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا گیا ہے۔ اسے مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے پیش کیا۔ اس کا مسودہ سامنے آنے کے بعد فوراً کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ ’’یہ بل سب سے بڑے انتخابی جملوں میں سے ایک ہے۔ کروڑوں ہندوستانی خواتین اور لڑکیوں کی امیدوں کے ساتھ یہ بہت بڑا دھوکہ ہے۔‘‘
View more
Tue, 19 Sep 2023 23:43:33
مرکزی کابینہ کی جانب سے خواتین ریزرویشن بل کی منظوری کے بعد کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے اس سمت میں تاخیر سے کارروائی کی ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ ساڑھے 9 سالوں میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے کئی خطوط کے باوجود مودی حکومت نے اس سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ انہوں نے کہا ’’خواہ بی جے پی نے اس میں بہت تاخیر کی ہے لیکن یہ بہتر ہے دیر سے ہی سہی۔ بل آخرکار دن کی ر
View more
Tue, 19 Sep 2023 23:02:33
خاتون ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش کر دیا گیا ہے اور 20 ستمبر کو اس بل پر ایوان زیریں میں بحث ہوگی۔ اس بل کو لوک سبھا میں پیش کیے جانے کی قیاس آرائیاں گزشتہ کچھ دنوں سے چل رہی تھیں اور 18 ستمبر کو مرکزی کابینہ کی ہوئی میٹنگ کے بعد تو ایک طرح سے یہ طے ہی ہو گیا تھا کہ آج لوک سبھا میں خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا جائے گا۔ لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کے اس قدم پر راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل س
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy