Mon, 06 Nov 2023 01:34:48
غزہ میں حما س کے مزاحمت کاروں کے مسلح کارکنوں کے ذریعے یرغمال بنائے گئے سینکڑوں افراد کے اہل خانہ کی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے ہفتے کی رات وسطی تل ابیب میں کیپٹوز اسکوائر پر ہزاروں افراد جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 06 Nov 2023 01:29:17
ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق بی جے پی کے نئے رخ پر کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے اتوار کے روز مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ بی جے پی نے اچانک فیصلہ کیا ہے کہ سبھی سے مشورہ لینے کے بعد ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔ انھیں سمجھنا چاہیے کہ جب تک ’ریزرویشن‘ کی پالیسی ہے، تب تک ذات پر مبنی مردم شماری ہونا ضروری ہے۔
View more
Mon, 06 Nov 2023 01:11:08
ہندوستان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اب تک کی خطرناک ٹیم سمجھی جانے والی ٹیم جنوبی افریقہ کو بھی باآسانی زیر کرتے ہوئے 243 رنز سے شکست دیدی۔ اس جیت کے ساتھ ہی عالمی کپ میں انڈیا نے مسلسل آٹھویں فتح حاصل کی اور پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن کو مستحکم کرلیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصا
View more
Mon, 06 Nov 2023 00:58:47
جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں جمعیۃ علماء ہند کے کارکنان کو مزید فعّال بنانے اور جمعیۃ علماء ہندکی تعمیری پروگرام کو مضبوط کرنے کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا چنانچہ اس سلسلے میں 30/نومبر 2023 بروز جمعرات صبح 9/بجے مسجد جھیل پیاؤآئی ٹی او میں ایک اہم تربیتی پروگرام رکھنا طے پایا ہے
View more
Mon, 06 Nov 2023 00:23:07
کولّورو مندر انتظامیہ رکن ہونے کا یقین دلاتے ہوئے ایک دھوکے باز کی طرف سے بینگلورو کے بھکت کو مندر میں خصوصی پوجا کے نام پر 30.73 لاکھ روپے کا چونا لگانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Mon, 06 Nov 2023 00:20:14
سٹی کرائم برانچ پولیس نے شہر کے ایک بدنام زمانہ لٹیرے کو گرفتار کیا جو صبح کے وقت چہل قدمی کرنے والی خواتین کے گلے سے سونے کی چین اڑانے کے معاملات میں ملوث تھا ۔
View more
Sun, 05 Nov 2023 23:07:38
رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے کو کراس کرنے کے دوران اچانک ایک تیز رفتار آٹو رکشہ کی ٹکر سے راہگیر شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال لے جانے کے دوران انتقال کرگیا۔ حادثہ اتوار شام قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 05 Nov 2023 20:59:15
دنیا میں لوگوں کوصحیح راہ دکھانے اور دینِ حق کی دعوت دینے کے لیے خدا نے الگ الگ زمانے میں،دنیا کے الگ الگ ملکوں، الگ الگ حصوں اور الگ الگ زبانوں میں ایک لاکھ سے زائد پیغمبر بھیجے، ان پیغمبروں میں آخری پیغمبرحضرت محمد ﷺ ہیں۔ حضرت محمد ﷺ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ پیغمبرحضرت محمد ﷺ اس دنیا سے رخصت ہوئے ١٤٠٠ سال کا عرصہ گذرچکا ہے، لیکن آج بھی وہ خدا نہیں بنے، وہ انسانوں میں پیدا ہوئے اورانسان ہ
View more
Sun, 05 Nov 2023 10:24:41
غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے تاہم صہیونی فوج غزہ کے معصوم بچوں کے عزم کو بھی متزلزل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق 29 روز سے جاری جارحیت میں اسرائیل نے بڑی بڑی عمارتوں کو نشانہ بناکر اسے زمیں بوس کرنے کے بعد اب اسپتالوں، مسجدوں، اسکولوں اور ایمبولینسوں کو نشانہ بنارہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy