Mon, 04 Dec 2023 01:58:57
بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال میں ہڈیوں کے علاج کے ماہر ڈاکٹرجناردھن موگیرکی طرف سے مریضوں کے علاج میں غفلت اور اپنے فرائض انجام دینے میں ہونے والی کوتاہیوں کے پس منظر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) کی موجودگی میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عوام کی طرف سے ڈاکٹر کے خلاف بے شمار شکایتیں سامنے آئیں۔ برہم عوام نے ڈی ایچ او سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ڈاکٹر جناردھن موگیر کومعطل کیا جائے اوران کا تبادلہ کس
View more
Sun, 03 Dec 2023 23:09:08
2024 لوک سبھا انتخابات سے عین کچھ ماہ قبل بی جے پی نے شاندار کامیابی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے چار اسمبلی انتخابات میں تین۔ ایک سے کامیابی درج کرلی ہے اور کانگریس کو چاروں خانے چت کردیا ہے۔ ماہ نومبر میں ہوئے چارریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج اتوار کو ہوئی۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 22:58:02
کانگریس لیڈر ادھیر رنجن نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کران سے کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن پر ایوان سے بے دخلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ دوسری طرف ٹی ایم سی لیڈروں نے آل پارٹی میٹنگ میں بھی اسی موضوع اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاملے میں ایوان میں بحث کروائے۔ اس دوران انہوں نے اخلاقیات کمیٹی کے رویے پر شدید تن
View more
Sun, 03 Dec 2023 21:41:14
بھٹکل میں مشکوک مویشی کے گوشت کی خرید و فروخت کی خبروں پر کارروائی کرتے ہوئے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم نے بھٹکل کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تنظیم کی طرف سے کئے جانے والے اگلے اعلان تک بڑے کے گوشت کی خریداری کو مکمل بند کریں اور اُس وقت تک گوشت نہ کھائیں جب تک مشکوک اور مشتبہ گوشت کی سپلائی پر مکمل طور پرروک نہیں لگائی جاتی۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 18:42:02
غزہ ۳ ڈسمبر(ایس او نیوز): غزہ میں فلسطینوں پراسرائیلی فورسز کی جانب سے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور میڈیا رپورٹوں کی مانیں تو گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 700 سے زائد فلسطینی شہید کر دیے گئے ہیں جبکہ غزہ کی پٹی میں 15 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 17:00:51
الامین اردوگرلزہا ئی اسکول بیدر اور کلیان کرناٹک اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن بیدر کی جانب سے علاقہ کلیان کرناٹک کے 371(J)کے جہدکار، اردو شخصیت، معروف صحافی، محقق اور مؤرخ ڈاکٹر ماجد داغی ؔ کوگذشتہ روز شالپوشی اور گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی گئی۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 16:27:20
نیشنل ہائی وے 66 پرواقع شیوانندا گیریج میں ڈکیتی کی واردات انجام دی گئی ہے جس میں نقاب پوش چوروں نے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے نقد اور موبائل فون پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 16:11:30
جرمنی میں برفیلے طوفان کے بعد شدید برفباری نے درجہ حرارت کو مزید گھٹا دیا ہے جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق برفباری کی وجہ سے میونخ ایئرپورٹ پر 760 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy