Sun, 03 Dec 2023 12:07:29
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پھر ایک بار عام اور معصوم فلسطینوں پر اسرائیل کی خوفناک بمباری شروع ہوچکی ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 131 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے ہیں، اس طرح گذشتہ دو دنوں کی بمباری کے نتیجے میں مرنےوالوں کی تعداد 240 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 22:17:49
کاروار شہر کے کوڈی باغ میں واقع ساگر درشن ہال میں وزیر برائے ماہی گیری، بندرگاہ و اندرونی نقل و حمل اور ضلع انچارج منکال وئیدیا نے ضلع سطح کا جنتا درشن پروگرام منعقد کیا جس میں عوام کی طرف سے اپنے مسائل حل کرنے دی جانے والی درخواستوں اور میمورنڈم کا انبار لگ گیا۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 21:59:51
بھٹکل تحصیلدار اوراسسٹنٹ کمشنر کے دفتروں میں گزشتہ دس سالوں سے ٹرانسفر کے بغیر ایک ہی جگہ پر تعینات افسران اور اہلکاروں کے تبادلے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی آر ٹی آئی فورم بھٹکل یونٹ کی طرف سے تحصیلدار کے توسط سے ضلع ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 21:36:53
دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع میں غیر اخلاقی پولیس گری کا بھوت قابو میں آتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے کیونکہ امسال جون سے دسمبر تک یعنی گزشتہ 6 مہینوں میں غیر اخلاقی پولیس گری کے 10 معاملے درج ہوئے ہیں ۔ ان میں سے بعض معاملوں کی زد میں تو صحافی اور پولیس والے بھی آئے ہیں۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 15:10:50
بھٹکل سرکاری تعلقہ اسپتال میں عوام اس وقت بھڑک اٹھے جب ایک سڑک حادثہ میں زخمی مریض کو اسپتال لایا گیا تو جانچ کے لئےڈیوٹی ڈاکٹر موجود ہی نہیں تھا
View more
Fri, 01 Dec 2023 00:49:07
ریاست کے سرکاری اردو اسکولوں میں اساتذہ کی کمی اور طلبہ کے لئے بنیادی سہولتوں کے فقدان سمیت کئی مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کی طرف سے ریاستی اقلیتی کیمشن کے چیرمین عبدالعظیم کو میمورنڈم دیا گیا ۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 00:29:52
ریاست میں مادہ جنین (حمل) ساقط کرنے پرمکمل پابندی رہنے کے باوجود حال ہی میں بینگلورو سے رحم میں مادہ جنین کی نشاندہی کرنے اوراس کے بعد حمل گرانے والے ریکیٹ کا جوپردہ فاش ہوا ہے اس سے پوری ریاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 12:18:10
ہوناور تعلقہ کے آرے انگڈی گاوں میں دو دوستوں کے بیچ مالی لین دین کا جھگڑا قتل کی واردات میں بدل گیا جس میں ایک تیسرے غیر متعلق شخص کی جان چلی گئی ۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 12:11:39
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین ریٹائرڈ پولیس آفیسر عبدالعظیم نے اخبار نویسوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ کانگریسی حکومت کو انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے سے روکنے کے لئے انہوں نے عدالت کے دروازہ کھٹکھٹایا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy