Mon, 11 Dec 2023 16:59:41
جنوبی کینرا کے بنٹوال میں بی سی روڈ کئیکمبا کے علاقے میں ایک چور نے 12 دکانوں میں وارداتیں انجام دینے کی کوشش کی اور تین دکانوں سے 61 ہزار روپے چرانے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 16:54:20
تنیر باوی ساحل پر کشتیاں مرمت کرنے والے دو مزدوروں کے بیچ معمولی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا، چاقو زنی اور موت پر ختم ہوگیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 16:25:01
ضلع اُڈپی کے کارکلا میں ایک پرائیویٹ بس اور مہیندرا جیپ کے درمیان پیش آئے تصادم کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 16:11:58
سورتکل کے پاس کچھ مہینے قبل بند کیے گئے ٹول پلازہ کا جو ڈھانچہ کھڑا ہے ، وہ آنے جانے والی موٹر گاڑیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے۔ اس کا ثبوت اُس وقت سامنے آیا جب ایک بینگلورو سے آنے والا ترکاری کا ٹرک اس ڈھانچے سے ٹکرا گیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 00:33:25
بھٹکل میں ہنی ٹریب کے ذریعے ایک نوجوان سے ہزاروں روپئے لوٹنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ پولس کو اس معاملے میں دو خواتین کی بھی تلاش ہے جو فرار ہوگئی ہیں۔
View more
Sun, 10 Dec 2023 13:25:10
فلسطینیوں پر اسرائیل کی طرف سے جاری مسلسل بمباری کی سخت مذمت اور ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ممبئی میں سنیچر کو محمد حسین پلے گراؤنڈ (وائی ایم سی اے ) پر انڈیا اسٹینڈ ان سولیڈیریٹی وتھ فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
View more
Sun, 10 Dec 2023 02:06:48
بی ایس پی کی قومی صدر مایاوتی کی لکھنؤ میں پارٹی لیڈروں کی قومی سطح کی میٹنگ سے ایک دن پہلے، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے ہفتہ کے روز امروہہ سے رکن پارلیمنٹ دانش علی کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2023 00:49:35
عمرہ کے مقدس سفر پر جانے کے لئے پاسپورٹ بنوانے کی کوشش کے دوران خاتون کے سرپر پولس کی گولی لگ جانے سے وہ شدید زخمی ہوگئی جس کی شناخت عشرت نگار(52) کے طورپرکی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2023 00:03:24
حاملہ خاتون کو لے جانے والی 108 ایمبولینس سڑک کے کنارے کھڑے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں حاملہ خاتون سمیت اُس کے رحم میں پلنے والے بچہ کی بھی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ تالیکوٹے پولس تھانہ حدود میں سنیچر کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy