Thu, 30 Nov 2023 00:31:37
تلنگانہ میں ۳۰ نومبر کو منعقدہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظرسیاسی پارٹیوں کی طرف سے انتخابی تشہیری مہم ختم ہوچکی ہیں جس میں کانگریس اور بی جے پی سمیت حیدرآباد کی مقامی پارٹیاں بھی الیکشن میں جیت درج کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہےہیں۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:10:27
ایسے لاؤڈ اسپیکروں پر پابندی لگانے کی درخواست کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی (PIL) کو گجرات ہائی کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ دن میں پانچ بار اذان کے لیے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صوتی آلودگی پیدا نہیں کرتا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 22:16:34
تعلقہ کے شیرالی میں نیشنل ہائی وے 66 پر موجود چیک پوسٹ سے ذرا سی دوری پر چار دن پہلے بائک اور لاری کے تصادم کی وجہ سے ایک نوجوان لڑکی کی جان چلی گئی تھی مگر اس پولیس چیک پوسٹ پرسی سی ٹی وی کیمرہ نہ ہونے کی وجہ سے بائک کو ٹکر مارنے والی لاری کی نشاندہی کرنا ممکن نہیں ہو رہا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 21:17:51
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم نے اپنے بھٹکل دورے کے موقع پراخبار نویسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت سے 5000 کروڑ روپے فنڈ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 20:50:52
تین چار دن قبل اپنے دو بچوں کو کمٹہ کے پک اپ بس اسٹینڈ پر چھوڑ کر ہیڈ بندر کے پاس سمندر میں چھلانگ لگانے کا ناٹک رچنے والی نویدیتا بھنڈاری نامی خاتون ہوناور کے ایک کرائے کے گھر میں پولیس کے ہاتھ لگی ہے
View more
Tue, 28 Nov 2023 18:15:39
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل کے حدود میں گزشتہ پندرہ سال قبل ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے کرناٹکا اربن ڈیولپمنٹ اینڈ کوسٹل اینوائرنمنٹ منیجمنٹ پروجیکٹ (KUDCEMP) کے ذریعے یو جی ڈی کا جو پروجیکٹ پورا کیا گیا تھا وہ فیل ہو جانے کی وجہ سے شہر کے غوثیہ اسٹریٹ، مشما محلہ اور قاضی محلہ جیسے علاقے میں جو ماحولیاتی آلودگی ہوئی ہے اور جس طرح کنووں کے اندر انڈر گراونڈ ڈرینیج کا پانی گھس آیا ہے اس
View more
Tue, 28 Nov 2023 14:07:41
شہر کے نیریا پوسٹ آفس کے پاس سڑک سے گزرتی ہوئی کار پر ایک جنگلی ہاتھی نے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 13:19:47
بھٹکل تعلقہ میں شیرالی چتراپور کے رہنے والے منجو ناتھ نائک نے 12 ویں انٹرنیشنل پیرا بیڈ مینٹن مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے کانسے کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تمغہ لے کر جیسے ہی وہ بھٹکل پہنچا، شمس الدین سرکل پر اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھولوں کی مالائیں پہناتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
View more
Tue, 28 Nov 2023 12:07:13
مینگلور عطّاور میں واقع ایک رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں اچانک آگ لگ جانے سے بھٹکل کی ایک خاتون کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوگئی، البتہ فوری طور پر باہر سے مدد پہنچنے کی وجہ سے گھر کے دیگر لوگ محفوظ رہ گئے۔ آگ لگنے کی واردات پیر اور منگل کی درمیانی شب قریب چار بجے پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy