Sun, 17 Dec 2023 18:29:07
ضلع میں فرضی ڈاکٹروں کی لعنت کو روکنے کے مقصد سے محکمہ صحت کے افسران اور عملہ نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکاروائی کرتے ہوئے جانچ پڑتال کی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ اس بار کئی کلینکس اور لیباریٹریس میں خامیاں پائی جانے کی بنیاد پرنقلی ڈاکٹروں کے خلاف پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ایک کے خلاف KPME ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور لیباریٹریس اور کلینکس پر چھاپہ مارکر اُسے ضبط کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Dec 2023 13:55:58
کرناٹکا کے گورنر تھاور چند گہلوت نے یہاں کے مشہور سیاحتی مرکز مرڈیشور میں مندر پہنچ کر درشن اور پوجا کی کارروائی انجام دی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
View more
Sun, 17 Dec 2023 02:59:05
اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے عثمان حسن ھال میں سنیچر کوطلباء کے مابین سالانہ ادبی مقابلے منعقد ہوئے جس میں قرأ ت، نعت اورغزل کے علاوہ اردو،انگریزی اورکنڑا میں تقاریربھی شامل تھیں۔
View more
Sat, 16 Dec 2023 13:00:48
نجارمیں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے کی جو سنسنی خیز واردات پیش آئی تھی ، اس کے ملزم پروین چوگلے کو جائے واردات پر لانے کے موقع پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف پولیس نے جو کارروائی شروع کی تھی اور بعض لوگوں پرمقدمات عائد کئے تھے، اُس پر ریاستی ہائی کورٹ نے عبوری اسٹے دیا ہے ۔
View more
Sat, 16 Dec 2023 12:53:17
اُڈپی کے نجارمیں ایک ہی خاندان کے چارافراد کو بیک وقت قتل کرنے والے ملزم پروین چوگلے کی طرف سے سیشنس عدالت میں ضمانت کی عرضی داخل کی گئی ہے۔
View more
Sat, 16 Dec 2023 02:56:53
اسلام کا یہ اصول ہے کہ جہاں سے نیکی پھیلتی ہو اس کا ساتھ دیا جائے اور جہاں سے بدی کا راستہ پُھوٹ پڑتا ہو اس کو روکا جائے،قرآن مجید کا ارشاد ہے۔”تعاونوا علی البرّ والتقوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان“
View more
Sat, 16 Dec 2023 02:37:03
پہلی بار ایم ایل اے بنے بھجن لال شرما نے جمعہ کو جے پور میں ایک تقریب میں راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ مشہور البرٹ ہال کے سامنے منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا، کئی مرکزی وزراء اور مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی موجودگی میں انہیں گورنر کلراج مشرا نے عہدے کا حلف دلایا۔
View more
Sat, 16 Dec 2023 02:16:42
ہریانہ کے شہر فریدآباد کی بابا منڈی کے چاچا چوک میں نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے گو رکھشک بٹو بجرنگی کے بھائی مہیش پنچال پرپٹرول ڈال کر مبینہ طورپر آگ لگادی۔
View more
Sat, 16 Dec 2023 00:03:56
متھرا شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی لگانے سے سپریم کورٹ نےجمعہ کو صاف انکار کر دیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت اب 9 جنوری کو ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy