Wed, 13 Dec 2023 01:54:19
اُڈپی کے نجارمیں تروپتی لے آوٹ پر بیک وقت ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کی جو واردات پروین چوگلے نامی ملزم نے انجام دی تھی، اسے آج مہینہ کا عرصہ گزر گیا مگر حکومت کی طرف سے فاسٹ ٹریک کورٹ اور اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کی تعیناتی کا وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2023 01:09:05
بھٹکل میں ایک دکاندار کو 'ہنی ٹریپ' کا استعمال کرتے ہوئے اپنے جال میں پھنسانے اور لوٹنے کا جو واقعہ سامنے آیا ہے، اس معاملے میں گرفتارملزمین مرتضیٰ اور رضوان کے تعلق سے کچھ نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
View more
Tue, 12 Dec 2023 17:21:28
ضلع دکشن کنڑا کے پتور تعلقہ اسپتال کے آئی سی یو میں موجود ای سی جی کی سہولت والے کمرے کے دروازے پر "برقعہ نکال کر اندر داخل ہوں" والا جو نوٹس چسپاں تھا اس پر تنازع کھڑا ہونے کے بعد نوٹس کو ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 12 Dec 2023 17:06:10
بیلگاوی کے ونتاموری گاوں میں ایک لڑکا مقامی لڑکی کے ساتھ فرار ہوگیا تو اُس کی ماں کو نشانہ بنانے اور اسے برہنہ کرکے پریڈ کروانے کی شرمناک واردات منظرعام پر آئی ہے۔
View more
Tue, 12 Dec 2023 16:58:47
تعلقہ کے منڈلّی گرام میں جوگی منے علاقے میں تنہا رہنے والی بیوہ کے گھر کو نشانہ بنا کر ڈکیتی اور قتل کی واردات انجام دینے کی کوشش کی گئی.
View more
Tue, 12 Dec 2023 02:30:35
اڈپی کے نجار میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو بیک وقت قتل کرنے والے ملزم پر حملہ کی کوشش کرنے والے 11 افراد کو پولیس نے نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Dec 2023 02:22:39
رائچور ضلع کے مانوی میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد 14 طالبات کی طبعیت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ۔
View more
Tue, 12 Dec 2023 02:02:16
پانی سے باہر آنے کے بعد جس طرح مچھلی واپس پانی میں جانے کے لئے جدوجہد کرتی ہے اور اچھلنے اور کودنے لگتی ہے، کرناٹک میں بی جے پی اور جے ڈی ایس بھی اُسی پانی سے باہرآئی ہوئی مچھلی کی طرح جدوجہد کررہی ہیں۔ یہ بات ریاست کے وزیراعلیٰ سدارمیانے کہی۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 17:31:02
انڈونیشیا کے شمالی سماترا کے سب سے بڑے شہر اور دارالحکومت میں ایک ہزار سے زیادہ افراد نے فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی جبکہ اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہوکی مخالفت میں بھی زبردست ریلی نکالی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy