Fri, 15 Dec 2023 18:18:23
بدھ کی سہ پہر پارلیمنٹ میں بڑے پیمانے پرسیکورٹی میں کوتاہی کے خلاف احتجاج کرنے کے دوران ایوان میں اُس وقت ہنگامہ برپا ہوگیاجب مودی حکومت سے جواب طلب کرنے پر اپوزیشن کے پندرہ اراکین کو معطل کردیا گیا۔ میڈیا خبروں کے مطابق ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالنے کے الزام میں لوک سبھا کے 14 اور راجیہ سبھا کے ایک رکن کو معطل کر دیا گیا۔ جس میں لوک سبھا ممبران میں کانگریس کے نو، سی پی ایم کے دو، سی پی آئی سے ا
View more
Fri, 15 Dec 2023 17:54:57
کانگریس صدرملکارجن کھرگے نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے سوال کیا کہ وہ پارلیمنٹ سیکوریٹی کی خلاف ورزی کے معاملے میں پارلیمنٹ میں بیان کیوں نہیں دے رہے ہیں ؟ حالانکہ وہ ٹی وی چینلوں کوانٹرویو دے رہےہیں۔ کھرگے نے ممبران پارلیمان کی معطلی کے تعلق سے امیت شاہ سے سوال کیا کہ کیا سیکوریٹی معاملے پر سوال کرنے کی وجہ سے غیرقانونی طور پر ممبران پارلیمان کو معطل کرنا انصاف ہے؟اگر یہ انصاف ہے تو کس طرح کا
View more
Fri, 15 Dec 2023 16:39:20
متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد معاملے میں بھی مسلم فریق کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب الہ آباد ہائی کورٹ نے مخالف فریق کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے عیدگاہ احاطے کے سروے کاحکم دیا جس کو لے کر مسلم دانشوروں اور تنظیموں کو تشویش لاحق ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 14 Dec 2023 03:20:26
بدھ کو پارلیمنٹ کی سیکورٹی توڑنے پر وزارت داخلہ نےمعاملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے اور پتہ چلا ہے کہ اس تعلق سے 5 ملزمین کو حراست میں لیا گیا ہے، جبکہ مزید ایک کی تلاش جاری ہے۔
View more
Thu, 14 Dec 2023 03:05:17
لوک سبھا کی وزیٹر گیلری سے ایوان میں کود کررنگین دھواں چھوڑنے والے نوجوانوں کا وزیٹر پاس بنوانے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی سے مل کر اپنی صفائی دی ہے۔
View more
Thu, 14 Dec 2023 02:43:05
کرناٹک کےوزیراعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکے درمیان ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ کے اجراء کے تعلق سے پائے جانے والے اختلافات کے دوران یہ معاملہ پیر کوپارلیمنٹ میں گونجا۔
View more
Thu, 14 Dec 2023 02:32:53
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں چونکانے کے بعد بی جے پی نے راجستھان میں بھی اپنے فیصلے سے سبھی کو چونکادیا ہے لیکن یہاں حکومت کی کمان انتخابی سیاست میں بالکل نوآموز لیڈر بھجن لال شرما کو سونپ دی گئی ہے۔ کئی دنوں کی کشمکش کے بعد آخرکار بی جے پی ہائی کمان نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ پر فیصلہ کر دیا ہے۔ بھجن لال شرما ریاست کے نئےوزیرارعلیٰ ہوں گے جبکہ عوام کی راجکماری کہنے والی ’ دیا کماری ‘ اور س
View more
Thu, 14 Dec 2023 02:20:08
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں بدھ کو لوک سبھا کی کارروائی کے دوران ۲؍ افراد سخت سیکوریٹی کو توڑتے ہوئے کنستر لے کر داخل ہو گئے جس کے بعدایوان میں افراتفری مچ گئی۔ تمام ممبران پارلیمان بھاگ کھڑے ہوئے جبکہ لوک سبھا کی کارروائی فوری طور پر ملتوی کر دی گئی ۔
View more
Thu, 14 Dec 2023 01:33:06
سوورنا سودھا وزیر برائے توانائی کے جے جارج کی صدارت میں منعقدہ ہبلی الیکٹرک سپلائی کمپنی (ہیسکام) کی میٹنگ میں بجلی فراہمی سے متعلقہ مسائل پر بحث اور مشاورت کے دوران مداخلت کرتے ہوئے کمٹہ کے ایم ایل اے دینکر شیٹی نے کہا کہ بجلی پیدا کرنے اور دوسرے اضلاع کو سپلائی کرنے میں اتر کنڑا ضلع کا بہت بڑا حصہ ہے مگر بجلی سپلائی فراہمی کے معاملے میں اتر کنڑا ضلع کے ساتھ بہت زیادہ ناانصافی ہو رہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy