Thu, 21 Dec 2023 07:57:05
صدر کانگریس ملیکار جن کھرگے نے چہار شنبہ کے روز وزیر اعظم اور بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ ملک میں واحد جماعتی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پارلیمنٹ سے ایم پیز کو معطل کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 20 Dec 2023 20:11:38
بھٹکل کےاعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان دبئی اوردیگرشہروں میں ایک طرف اپنے والدین کے کاروبار کو آگے بڑھانے ہوئے اُن کا ساتھ دے رہے ہیں تو بعض نوجوان اپنے گھروالوں کی نگرانی اوراُن کے نقش قدم پرچلتے ہوئے نیا کاروبارشروع کرکے دیگر لوگوں کے لئے بھی نئے روزگارکے مواقع فراہم کررہے ہیں ان ہی میں ایک محمد صائم دامودی بھی ہیں، جنہوں نے دبئی کے ابوھیل میں Navodesk کے نام سے فرنیچرکا شاندار شوروم قائم کیا ہے
View more
Wed, 20 Dec 2023 08:41:52
پارلیمنٹ کی معطلی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے انڈیا اتحاد نے 22 ڈسمبر کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی اطلاع کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے بتائی۔
View more
Wed, 20 Dec 2023 03:56:41
چین کے شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور 111 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Tue, 19 Dec 2023 18:17:24
تعلقہ کے ساگر روڈ پردو بائکوں کے درمیان ہوئی ٹکرمیں ایک بائک سوارہلاک ہوگیا، جس کی شناخت یلوڈی کاوور کے رہائشی شریدھر نائک (۵۵) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ منگل صبح پیش آیا۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 19:03:13
ضلع کے کاوپ میں لیلا دھر شیٹی نامی سوشیل ورکر کی گود لی ہوئی بیٹی گھر سے غائب ہونے کے بعد اس لڑکی کے پالک میاں بیوی کی خود کشی کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس ضمن میں پولیس نے چارملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت لڑکی کے عاشق گریش (20 سال)، روپیش (22 سال)، جینت (23 سال) اور محمد عزیز کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 19:01:27
انڈین ایئر فورس میں فلائنگ آفیسر کے طور پر پاس آوٹ ہونے والوں میں کاروار کے سورج اور کمٹہ کی پرنتی نے کے نام درج ہوگئے ۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 18:21:11
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیر کو کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور سوگتا رائے سمیت اپوزیشن کے 33 ارکان کو سرمائی اجلاس کے بقیہ سیشنس کے لئے ایوان سے معطل کردیا۔ یہ معطلی اُس وقت عمل میں آئی جب اپوزیشن ارکان پارلیمان نے 13 دسمبر کو ہونے والی سیکورٹی کی سنگین کوتاہی پرمرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان میں احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy