Fri, 29 Dec 2023 12:50:26
کانگریس نے ہیں تیار ہم کے نعرے کے ساتھ 2024 کے انتخابات کے لئے بھگوا خیمے کے گڑھ سے ہی انتخابات کا بگل بجادیا ہے. پارلیمانی الیکشن کو نظریات کی لڑائی قرار دیتے ہوئے کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اس لڑائی کو جیتنے کا عزم ظاہر کیا
View more
Thu, 28 Dec 2023 20:51:34
بھٹکل کی نوائط کمیونٹی کی معروف کمپنی جان برادرس جس کے نئے ہیڈ آفس کا گذشتہ روز افتتاح کیا گیا، اس کی بنیاد 1967 میں مرحوم جان عبدالقادر باشہ اورجناب جان عبدالرحمن نے رکھی تھی۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:52:42
غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 100 سے زائد حملے کرکے مزید 240 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:42:51
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے ریاستی جنرل سکریٹری افسر کوڈلی پیٹ نے سنجے سرکل منڈیا میں منعقد احتجاجی مظاہرے سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ منڈیا ضلع میں ہنومان جینتی کانفرنس میں خطاب کرنے والے ہندو تنظیم کے رہنما کلڈکا پربھاکرا بھٹہ نے مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیزاورہتک آمیز ریمارکس کئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:34:23
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کے دورے کیلئے مدعو کیا ہے۔ پوتن نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے کہا کہ وہ نریندر مودی کو روس میں دیکھ کر خوش ہوں گے۔ واضح رہے کہ ایس جے شنکر ۵؍ روزہ روس کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے پوتن اور اپنے ہم منصب سرگئی لاوروف سے بھی ملاقات کی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:28:57
کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کورونا اور جے این.1 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر بنگلورو میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مفاد عاملہ کی عرضی (پی آئی ایل) سینئر ایڈوکیٹ این پی امرتیش نے دائر کی ہے اور انہوں نے اس معاملہ میں حکم امتناعی جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:23:42
دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کے معاملے میں ملزمہ نیلم آزاد کی ہیبیس کارپس کی اس درخواست پر فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا، جس میں دہلی پولیس کی حراست سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا اور شلیندر کور کی چھٹی بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں کوئی جلدی نہیں ہے۔ نیلم آزاد نے اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ آئین کے آرٹیکل 22 (1) کی خلا
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:11:52
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی راجستھان اسمبلی انتخابات میں ہارنے کے باوجود بی جے پی ہماری ضمانتوں کی نقل کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ راجستھان کی بھجن لال شرما کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے گزشتہ روز اعلان کیا گیا ہے کہ یکم جنوری سے ریاست میں ایل پی جی سلنڈر 450 روپے میں دیا جائے گا۔\
View more
Thu, 28 Dec 2023 18:06:20
مدھیہ پردیش کے گنا ضلع میں مسافر بس اور ڈمپر کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ اس حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی اور کئی مسافر جھلس گئے۔ اس حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy