Fri, 29 Dec 2023 22:13:35
یہاں بندر روڈ سکینڈ کراس میں ایک 4 سالہ لڑکا جو اپنی ماں کے ساتھ رہ رہا تھا مشتبہ طور پر فوت ہوگیا، اس تعلق سے بھٹکل ٹاون پولیس تھانہ میں معاملہ درج ہونے کے بعد پولس چھان بین کررہی ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 18:29:46
غزہ کے مسلمانوں کے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عزم وحوصلے سے متاثر ہوکر آسٹریلیا کی 30 خواتین نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 18:24:05
پارلیمنٹ کی سرمائی اجلاس کے دوران سیکورٹی میں ہوئی کوتاہی معاملے پر تحقیقات جاری ہے اور گرفتار ملزمین سے پوچھ تاچھ بھی لگاتار ہو رہی ہے۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ دہلی پولیس کو اب اس موچی کی تلاش ہے جس نے ملزمین کے جوتے میں دھواں چھوڑنے والا کنسٹر رکھنے کی جگہ بنائی تھی۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 18:18:36
حکومت نے گجرات فسادات سے متعلق نرودا پاٹیا کیس میں 32 لوگوں کو مجرم قرار دینے والے سابق جج کی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔ یہی نہیں گجرات حکومت نے اس معاملے میں گواہوں اور ان کے وکلاء سے پولیس تحفظ بھی واپس لے لیا ہے۔ پولیس کی حفاظت سے محروم ہونے والوں میں سابق پرنسپل سیشن جج جیوتسنا یاگنک بھی شامل ہیں، جنہوں نے 97 لوگوں کے قتل عام سے متعلق نرودا پاٹیا کیس میں 32 ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 18:14:12
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں راگھو چڈھا کو عام آدمی پارٹی (عآپ) کا قائم مقام قائد مقرر کرنے کی پارٹی کی درخواست نامنظور کر دی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع جمعہ (29 دسمبر) کو دی۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 16:51:25
پاکستان کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور وکلاء کو سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے اور 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل ایک انتخابی جلسہ میں شرکت کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے جاری کیے ہیں۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 16:47:33
الہ آباد ہائی کورٹ نے نئے چیف جسٹس کا نام واضح ہو گیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ کے سینئر جسٹس ارون بھنسالی اب الہ آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والے کالجیم نے ان کے نام کی سفارش مرکزی حکومت کو بھیج دی ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2023 16:40:48
دہلی، پنجاب، ہریانہ، اتراکھنڈ اور اتر پردیش سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور دھند جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے راجدھانی دہلی میں اگلے 5 دنوں تک شدید دھند چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ شدید سردی کی وجہ سے نوئیڈا سمیت پورے گوتم بدھ نگر ضلع میں 29 سے 30 دسمبر تک تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ شیدد دھند اور کم حد نگاہ کے باعث کئی پروازوں
View more
Fri, 29 Dec 2023 16:37:55
غزہ پٹی کے شہروں بیت لاحیہ، خان یونس اور المغازی پر جمعرات کو اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غزہ کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔وزارت کے ترجمان اشرف القدرا نے ایک بیان میں کہا کہ حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy