Wed, 10 Jan 2024 14:30:46
سنیچر اور اتوار مورخہ٢٣ /٢٤ جمادی الثانی ١٤٤٥ھ مطابق7اور 8 جنوری 2024ءکو ادارةالتعلیم ولکی کے زیر اہتمام گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اعلى و نمایاں پیمانے پر طلباء جامعہ کے لئے مختلف کھیل Athletic Sports کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2024 14:17:34
لوک سبھا انتخابات 2024 کی تیاری کے لئے بلائی گئی میٹنگ میں کانگریس کے تمام سینئر لیڈر، جنرل سکریٹری، ریاستی یونٹوں کے صدور اور نگراں شریک ہوئے ۔ میٹنگ میں تمام ریاستی انتخابی کمیٹیاں تشکیل کرنے، وار روم بنانے اور موزوں متوقع امیدواروں کے نام پارٹی سربراہ کو بھیجنے کے لئے کہا گیا ہے ۔ سینئر لیڈران کی کمیٹی نے لوک سبھا انتخاب میں "پورے فوکس" کے لئے 255 پارلیمانی حلقوں کی پہچان کی ہے ۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 19:16:18
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل کے وارڈ نمبر 20 اور 21 میں زیر زمین ڈرینیج کی پائپ لائن اور مین ہول کی غیر معیاری تعمیر کی وجہ سے گندہ پانی گھروں کے کنووں میں داخل ہونے سے پریشان کاونسلرملا فیاض اورفاطمہ کوثر چامنڈی نے ٹی ایم سی ایڈمنسٹریٹر و اسسٹنٹ کمشنر کے نام میمورنڈم دیتے ہوئے جلد از جلد اس مسئلہ کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 18:32:37
شیوسینا (یو بی ٹی) سربراہ ادھو ٹھاکرے نے منگل کے روز شیو سینا کے باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے والی عرضداشت پر فیصلے سے قبل وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات پراسمبلی اسپیکرراہل نارویکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 18:28:43
ایک سال ،۴؍ ماہ اور۲۳؍ دنوں کے بعد ہی سہی بلقیس بانو کو بالآخر جزوی انصاف مل گیا ہے۔ اس معاملے کے تمام مجرمین کو دوبارہ جیل پہنچانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکز کی مودی حکومت اورگجرات کی ریاستی حکومت کو جم کر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کانگریس نے اسے بی جے پی کی حکمرانی پر زور دار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آبروریزی کے مجرمین کو بچانے والی بی جے پی کو اب اپنا چہرہ چھپانے کیلئے کوئ
View more
Tue, 09 Jan 2024 18:25:28
جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہئے۔ اسرائیل روانگی سے پہلے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا خاتمہ، خطے کو تشدد کے ابدی چکر سے نکلنا چاہئے۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 18:19:50
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں شبانہ آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم 8 رہائشی مکان خاکستر ہو گئے۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 18:16:04
ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کی سی ای او پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے اپنے چار سالہ بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک 39 سالہ خاتون سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ خاتون نے شمالی گوا میں اپنے بیٹے کا مبینہ طور پر قتل کیا اور پھر لاش کو بیگ میں ڈال کر کرناٹک واپس چلی گئی۔ تاہم قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 18:12:39
بہار کے مشہور نوکری کے لیے زمین گھوٹالہ معاملے میں لالو پرساد یادو کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں نئی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ای ڈی کی نئی چارج شیٹ میں بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، ان کی بیٹی میسا بھارتی، ہیما یادو، ہردیانند چودھری اور ایت کتیال کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ای ڈی نے اس معاملے میں دو کمپنیوں کو بھی ملزم بنایا ہے۔ ای ڈی نے یہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy