Sat, 06 Jan 2024 19:55:50
’ایک ملک، ایک انتخاب‘ سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ سابق صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کی قیادت میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ سے متعلق بنائی گئی کمیٹی نے ملک میں ایک ساتھ انتخاب کرانے کے لیے موجودہ قانونی و انتظامی ڈھانچے میں مناسب تبدیلی سے متعلق عوام سے مشورہ طلب کیا ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2024 19:51:59
شمالی ہندوستان کی کئی ریاستیں اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور راجستھان میں اگلے دو دنوں تک سردی سے لے کر شدید سردی کے حالات رہنے والے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمال مغربی ہندوستان کی ریاستوں میں اگلے دو دن تک گھنی دھند چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں شمال مغربی ہندوستان کی ریاستوں میں بارش کی سرگ
View more
Sat, 06 Jan 2024 19:46:29
ہوناور کے کاسرکوڈ ٹونکا میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کا تنازعہ پھر ایک بار گرم ہوگیا ہے کیونکہ مقامی ماہی گیروں نے الزام لگایا ہے کہ ہوناور پورٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی اب غنڈوں کی مدد سے تعمیری کام کو آگے بڑھانے پر تُل گئی ہے جس کے نتیجے میں ماہی گیروں اور کمپنی کے غنڈوں کے بیچ تصادم کا معاملہ پیش آیا ہے ۔
View more
Sat, 06 Jan 2024 19:26:17
کرناٹکا ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری بسوں میں خواتین کے مفت سفر کے لئے جو 'شکتی اسکیم' جاری کی گئی ہے اسے پرائیویٹ بسوں کے لئے بھی لاگو کیا جائے ۔
View more
Sat, 06 Jan 2024 16:19:23
منگلورو کے ایک شادی ہال سے دلھن کو چھوڑ کر دولھا اس وقت فرار ہوگیا جب عین شادی کی تقریب کے دوران اس کی معشوقہ پولیس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی ۔
View more
Sat, 06 Jan 2024 12:41:23
موٹر سائیکل اور کار کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ بائک رائیڈر زخمی ہوگیا۔ حادثہ جمعرات شام کو دیشپانڈے نگر روڈ کراس کے قریب نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Fri, 05 Jan 2024 23:59:13
غزہ میں معصوم فلسطینی شہریوں پر اسرائیل کی طرف سے ہورہی اندھادھند بمباری کی مخالفت میں دنیا کے مختلف ممالک میں عوام نے اسرائیلی اور امریکی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا ، جس کا کئی ممالک میں اثر نظر آنے لگا ہے ، مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ تنازعے کے تناظر میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں صارفین کی جانب سے بائیکاٹ مہم سے ان کے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اث
View more
Fri, 05 Jan 2024 20:09:29
این سی پی سربراہ شردپوار نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ ہندوتوا فسطائیت کی تشہیر کیلئے ۵؍ نکات پر مبنی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے اور کہا کہ بی جے پی کیلئے لوک سبھا سے پہلے سیاسی حالات درست نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy