Tue, 09 Jan 2024 17:53:09
جیسے ہی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے گیارہ مجرموں کی رہائی کو منسوخ کرکے انہیں دو ہفتوں کے اندر جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کا حکم دیا، خبر ملی ہے کہ گیارہ میں سے نو مجرم لاپتہ ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 13:00:02
نما ناڈا اُوکوٹا کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان کے مطابق دسویں اور پی یو سی کے بعد میڈیکل فیلڈ میں پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق طلبہ کی رہنمائی کے لئے 11 جنوری کو ایک آن لائن سیشن منعقد کیا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 09 Jan 2024 12:54:03
ایسا لگتا ہے کہ گذ شتہ تین سال سے سیاسی طور پر الگ تھلگ رہنے والے اتر کنڑا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے اب پارلیمانی الیکشن میں سرگرم ہونے کا من بنا لیا ہے اس لئے اپنے حامیوں کے اجلاس منعقد کرتے ہوئے پارٹی پر دباو بنانے کی کوشش شروع کر دی ہے ۔ جبکہ اننت کمار ہیگڈے کی اس حرکت سے بی جے پی لیڈروں کی آنکھیں لال ہوگئی ہیں اور پیشانی پر بل نظر آنے لگے ہیں ۔
View more
Mon, 08 Jan 2024 18:36:13
تاخیر سے سامنے آئی ایک رپورٹ کے مطابق بدنام زمانہ غنڈہ 'آکاش بھون' شرن نے جان لیوا حملے کے ارادے سے سٹی کرائم برانچ پولیس کے افسران پر اپنی کار چڑھائی اور موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Mon, 08 Jan 2024 18:26:54
خواتین و اطفال کی ترقی اور اقلیتی امور کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی اور امور داخلہ اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن نے آج مملکت سعودی کے شہر جدہ میں، مملکت سعودی عرب (کے ایس اے) کے حج و عمرہ کے وزیر عزت مآب ڈاکٹر توفیق بن فوضان الرابعہ کے ساتھ باہمی حج معاہدے 2024 پر دستخط کیے۔
View more
Mon, 08 Jan 2024 18:17:06
ہندوستان میں مالدیپ کے سفیر کو آج وزرات داخلہ نے طلب کیا ہےاور مالدیپ کے متعدد وزیروں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سوشل میڈیا پر ریمارک پوسٹ کرنے پر سخت افسوس ظاہر کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2024 18:12:39
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا کہ ٹی ایم سی لیڈر شاہجہاں شیخ کے گھر پر چھاپے کے دوران ای ڈی پر حملے کے کی وجہ سے جو لوگ مغربی بنگال میں قانون اور احکام کی بالادستی پر سوال قائم کر رہے ہیں وہ ریاست کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کولکاتا کے حوالے سےکہا کہ کولکاتا این سی آر بی کے مطابق کولکاتا کوبرسوں سے ملک کا محفوظ شہر قراردیا گیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy