Mon, 04 Mar 2024 17:36:16
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت پر کسانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہر قدم اٹھا رہی ہے لیکن کسانوں کے مفادات کو مسلسل پامال کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 13:27:06
بھٹکل بندرروڈ الافراح شادی ہال میں آج پیرکو نور حلقہ کے زیر اہتمام ووٹر آئی ڈی کا میگا کیمپ منعقد ہوا۔ جس میں مرد اور خواتین کی کثیر تعداد شریک ہوئیں۔ بھٹکل تحصیلدار کی طرف سے اس کیمپ کے لئے دس بلاک لیول آفسرس اور دو سوپروائررس فراہم کئے گئے ہیں جنہوں نے عوام الناس کو نئے ووٹرآئی ڈی کارڈس بنوانے سمیت پرانے کارڈس میں ردوبدل اور آپڈیٹس کرنے میں مکمل تعاون فراہم کررہے ہیں۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 13:19:28
جموں کے ریاسی ضلع کے چسانہ پٹی علاقے میں سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان پر مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 13:08:05
تلنگانہ کے وناپرتھی ضلع میں پیر کی صبح ایک کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ حیدرآباد-بنگلور قومی شاہراہ پر کوتہ کوٹہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ اس واقعے میں 6 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 12:58:07
بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو سونپ دی گئی ہے، ذرائع نے پیر کو بتایا۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 12:54:28
شہر کے سرکاری پری یونیورسٹی کالج کے احاطے میں آج صبح دو نقاب پوش لڑکوں نے طالبات پر تیزاب پھینکا جس کی وجہ سے ایک طالبہ سنگین طور پر زخمی ہوگئی جبکہ دیگر دو طالبات کو معمولی زخم آئے ہیں ۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 12:47:08
اتر پردیش میں پیر سے ایم ایل سی انتخابات کے لیے نامزدگی شروع ہونے جا رہی ہے۔ اس الیکشن میں ریاست میں این ڈی اے اور انڈیا اتحاد کے درمیان ایک بار پھر دلچسپ جنگ دیکھنے کو ملے گی۔
View more
Mon, 04 Mar 2024 12:44:26
بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں میں سے دو نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں استدلال کیا گیا ہے کہ 8 جنوری کو ان کی سزا کی معافی کو منسوخ کرنے کا فیصلہ آئینی بنچ کے 2002 کے حکم کے خلاف تھا۔انہوں نے اس معاملے کو حتمی فیصلے کے لیے لارجر بنچ کو بھیجنے کی درخواست کی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گودھرا سب جیل میں بند رادھے شیام بھگوان داس شاہ اور راجو بھائی بابولال سونی نے کہا کہ ایک غیر معمولی ص
View more
Mon, 04 Mar 2024 12:35:51
کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے اتوار کو کہا کہ پولیس نے بی ایم ٹی سی بس کی شناخت کر لی ہے جس میں رامیشورم کیفے میں دھماکہ کرنے والا حملہ آور سفر کر رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy