Sun, 03 Mar 2024 10:58:23
بی جے پی نے لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے جس میں 195 نام شامل ہے۔ اس فہرست میں کئی موجودہ اراکین پارلیمنٹ کا نام شامل نہیں کیا گیا جس پر کئی لوگ حیران ہیں۔ مثلاً دہلی کی سات پارلیمانی سیٹوں میں سے جن پانچ سیٹوں پر امیدوار کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں سے چار سیٹوں پر نئے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان بی جے پی نے کیا ہے۔ میناکشی لیکھی، رمیش بدھوڑی، ہرش وردھن اور پرویش ور
View more
Sun, 03 Mar 2024 10:56:19
لوک سبھا انتخاب 2024 کے لیے بی جے پی نے بگُل بجا دیا ہے۔ 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر بی جے پی نے ملک کی تقریباً سبھی ریاستوں میں انتخابی سرگرمیوں کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔ سب سے زیادہ پارلیمانی سیٹ والی ریاست اتر پردیش میں سب سے زیادہ امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ اتر پردیش میں 80 پارلیمانی سیٹ ہیں جن میں سے 51 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2024 10:52:16
کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ آج راجستھان کے دھول پور سے شروع ہوئی اور آگے بڑھتے ہوئے مدھیہ پردیش میں داخل ہو گئی ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں چل رہی یہ یاترا پانچ دنوں کے آرام کے بعد ہفتہ کے روز دوبارہ شروع ہوئی اور عوام کی بھیڑ دیکھنے لائق تھی۔ خصوصاً مدھیہ پردیش کے مرینا اور گوالیر میں یاترا کو ملنے والی عوامی حمایت سے راہل گاندھی اور پارٹی لیڈران بہت خوش دکھائی د
View more
Sun, 03 Mar 2024 10:48:43
بی جے پی نے لوک سبھا انتخاب 2024 کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کر دی۔ پارٹی نے ہفتہ کے روز اپنے امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس میں 16 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام خطوں کی مجموعی طور پر 195 سیٹوں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے نے ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ جانکاری دی، اور ساتھ ہی بتایا کہ باقی پارلیمانی سیٹوں پر گفت و شنید کا
View more
Sun, 03 Mar 2024 02:05:01
بھٹکل کے اسنیہا خصوصی اسکول میں زیر تعلیم عُکاشہ موٹیا نے اُترپردیش کے شہر کانپور میں منعقدہ ذہنی طور پر معذور بچوں کے نیشنل لیول ویٹ لفٹنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کیا اور اپنے اسکول کے ساتھ نہ صرف پورے شہر بھٹکل بلکہ ریاست کرناٹک کا بھی نام روشن کردیا۔ کامیابی سے ہمکنار جب عُکاشہ بھٹکل پہنچے تو نورمسجد کے باہر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا ۔ ایک طر
View more
Sat, 02 Mar 2024 19:30:36
بھٹکل سمندر میں 6 ناٹیکل میل کے اندر مچھلیوں کا شکار کر رہی ملپے سے تعلق رکھنے والی ماہی گیر کشتی کو بھٹکل ماوین کوروے بندرگاہ پر کھینچ لانے کے معاملے میں پولیس نے بھٹکل کے 7 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ۔
View more
Sat, 02 Mar 2024 19:25:02
تعلقہ کے بینگرے گرام پنچایت علاقے میں ملّاری کے مقام پر پتھروں کی کان کنی اور کرشر کی اجازت دینے کے خلاف مقامی لوگوں نے گرام پنچایت دفتر کے باہر پھر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Sat, 02 Mar 2024 18:34:59
اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے کانسٹیبل بھرتی امتحان کے سوالیہ پرچہ لیک معاملے میں دو ملزمان کو لکھنؤ سے گرفتار کیا ہے۔ ایس ٹی ایف کے مطابق اتر پردیش بھرتی اور پروموشن بورڈ کے 17 اور 18 فروری کو منعقدہ کانسٹیبل بھرتی کے تحریری امتحان میں سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں گرفتار ملزمان الہ آباد کے رہنے والے ہیں، ایک کا نام اجے چوہان اور د
View more
Sat, 02 Mar 2024 18:29:08
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو مغربی بنگال میں 15000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر نادیہ ضلع کے کرشن نگر میں سرکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم مودی ایک کھلی کار میں بنگال کے کرشن نگر میں ریلی کے مقام پر پہنچے اور ہجوم کی طرف ہاتھ لہراتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy