Sun, 17 Mar 2024 11:11:18
الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پورے ملک میں 7 مراحل میں انتخاب کرائے جائیں گے، اور بہار میں ان سبھی مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بہار میں لوک سبھا کی 40 سیٹیں ہیں اور 4 سیٹوں پر پہلے مرحلہ میں، 5-5 سیٹوں پر دوسرے مرحلہ، تیسرے، چوتھے و پانچویں مرحلہ میں اور 8-8 سیٹوں پر چھٹے و ساتویں مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
View more
Sun, 17 Mar 2024 11:07:10
لوک سبھا انتخاب 2024 کا اعلان ہو چکا ہے اور سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں اب مزید بڑھنے والی ہیں۔ حالانکہ پہلے سے ہی سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں زور و شور سے مصروف ہیں۔ لوک سبھا انتخاب کا شیڈول جاری ہونے سے قبل کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بنگلورو میں ایک پریس کانفرنس کیا جس میں مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے اس موقع پر کانگریس کی 15 گارنٹیوں کا تذکرہ بھی کیا اور کہا
View more
Sun, 17 Mar 2024 00:24:21
انجمن پی یو اینڈ ڈگری کالج میں ملٹی پرپس اسپورٹس کورٹ کا سنیچر کوانجمن کے نو منتخب صدر جناب محمد یونس قاضیا کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا گیا، جس کے بعد خطاب کرتے ہوئے موصوف نے بتایا کہ کالج کے بچوں کے لئے ملٹی پرپس اسپورٹس کورٹ کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی ، آج یہاں اس کا سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2024 23:55:06
بھٹکل کے اسار کیری، سونارکیری، بندر روڈ، ڈارنٹا سمیت کئی دیگر علاقوں کے لئے قدیم زمانے سے پینے اور استعمال کے صاف ستھرے پانی کا ایک اہم ذریعہ رہنے والے 'جمبور مٹھ تالاب' میں کچرے اور مٹی کے ڈھیر کی وجہ سے پانی کی مقدار بالکل کم ہوتی جا رہی ہے اور افسران کی بے توجہی کی وجہ سے پانی کا یہ تالاب ایک خواب بنتا جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 16 Mar 2024 16:08:13
الیکشن کمشنر نے آج لوک سبھا انتخابات 2024 کا اعلان کردیا جس کے مطابق سات مرحلوں میں انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی پولنگ 19 اپریل کو ہوگی، دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 26 اپریل کو، تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ 7 مئی کو ، چوتھے مرحلے کے لیے ووٹنگ 13 مئی کو، پانچویں مرحلے کی ووٹنگ 20 مئی کو، انتخابات کا چھٹا مرحلہ 25 مئی کو اور ساتویں اور آخری مرحلے کے انتخابات یکم جون کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون
View more
Sat, 16 Mar 2024 13:25:19
شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ الیکٹورل بانڈ اسکیم سے متعلق انکشافات نے بی جے پی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ٹھاکرے نے جنوبی ممبئی کے کولابا علاقے میں پارٹی کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بی جے پی کو الیکٹورل بانڈ میں 8000 کروڑ روپے ملے ہیں اور اگر اس کا موازنہ کانگریس کو ملنے والی رقم سے کیا جائے تو یہ واضح ہو جائے گا کہ کون لوٹ رہا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2024 13:23:56
کاسرکوڈ ٹونکا میں تجارتی بندرگاہ تمیر کرنے کا مجوزہ منسوخ کرنے اور مقامی ماہی گیروں پر دائر کیے گئے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں یہاں کے ماہی گیروں نے پارلیمانی الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Sat, 16 Mar 2024 13:14:42
اپنے بیٹے کو بی جے پی کی ٹکٹ نہ دینے اور یڈی یورپا کے بیتے کو شموگہ کی ٹکٹ دینے پر ناراض بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ایشورپّا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آزاد اُمیدوار کے طور پر شموگہ حلقے سے الیکشن لڑیں گے اور سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپّا ا کے فرزند بی وائی راگھویندرا کو شکست دیں گے۔
View more
Sat, 16 Mar 2024 11:55:39
پی یو سی بورڈ کے امتحان میں فیزکس کے پیپر میں طلبہ کو گریس مارکس دینے کا جو سرکیولر وائرل ہوا ہے اس کے تعلق سے پی یو سی بورڈ نے وضاحت کی ہے کہ یہ ایک جعلی سرکیولر ہے اور ایسا کوئی فیصلہ بورڈ نے نہیں کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy