Tue, 19 Mar 2024 10:54:50
راجیہ سبھا الیکشن میں کراس ووٹنگ کرنے والے کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی کو آج اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ملک کی سب سے بڑی عدالت نے بھی نے ہماچل پردیش اسمبلی اسپیکر کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ اسی کے ساتھ عدالت عظمیٰ نے انہیں ووٹ دینے اور اسمبلی کی کارروائی میں شریک ہونے کی بھی اجازت نہیں دی۔ اسپیکر نے ان باغی اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف یہ لوگ سپریم کورٹ سے رجوع ہو
View more
Tue, 19 Mar 2024 00:51:55
لوک سبھا انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی اتر کنڑا کے مختلف مقامات پر چیک پوسٹس پر جانچ پڑتال کی کارروائیاں تیز ہوگئی ہیں ۔ اسی کے ساتھ ہی سڑک کنارے لگائے گئے اشتہاری بینرس اور ہورڈنگس وغیرہ بھی ہٹائے گئے ہیں۔
View more
Tue, 19 Mar 2024 00:37:20
ڈانڈیلی کے ایک شخص کا اغوا کرکے اس کی رہائی کے لئے 2 کروڑ روپے طلب کرنے والے ملزمین کو ڈانڈیلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت ڈانڈیلی کے رہنے والے پرشو رام ایلپّا میدار، کالگونڈا تکا رام سر نائک، ہلیال کے رہنے والے ونائیک کمپنّا کرننگ اور بھٹکل مدینہ کالونی کے رہنے والے عبدالحنان محمد جعفر کے طور پر کی گئی ہے ۔ اس معاملے کا ایک اور ملزم ابھی مفرور ہے ۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 12:19:27
دکشن کنڑا میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ محکمہ پولیس نے حفاظتی بندوبست تیز کر دیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے ساتھ نقد رقم یا قیمتی اشیاء لے جاتے ہیں تو انہیں اس سے متعلقہ باضابطہ دستاویزی ثبوت اپنے پاس رکھنا ہوگا اور جانچ کے دوران افسران کے سامنے پیش کرنا ہوگا ۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:53:21
دیوالی کے بعد کی بارشوں میں کئی فٹ پانی میں ڈوبا ہوا شہر گرمیوں کے شروع ہوتے ہی پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہا ہے۔ اگر چہ یہ بہانہ کیا جائے کہ بارش مسلسل دو سال سے کم ہو رہی ہے اور ریاست کی 256 تحصیلوں میں خشک سالی کا اعلان کیا جا چکا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بنگلورو جیسے پانی سے بھرے شہر کی یہ صورتحال پیشگی انتباہات پر بروقت متحرک نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:42:38
ایک سینئر وکیل سرودے اور ماہر ماحولیات چودھری نے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابی مہم کو یقینی بنانے کے لیے پی ایم مودی کی تصویریں عوامی مقامات سے ہٹائی جائے۔انہوں نے سرکاری اور نیم سرکاری مقامات سے پی ایم مودی کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ہفتہ کو بھیجے گئے نوٹس میں وکیل نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو دفاتر، ہوا
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:26:31
گجرات یونیورسٹی میں سنیچر کی رات بھگوا شرپسندوں نے گھس کر اُن غیر ملکی طلبہ کو زدوکوب کیا جو یونیورسٹی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لے کر تراویح نماز باجماعت ادا کررہے تھے۔ جے شری رام کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ہاسٹل کے ’اے‘ بلاک میں گھس کر کی گئی شرپسندی میں ۵؍ افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ۲؍ کو اسپتال داخل کرنا پڑا۔ اس واردات کی وجہ سے پوری دنیا میں ہندوستان کا سر شرم سے جھک گیاہے۔ وزارت خارجہ کے ت
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:24:07
ملک میں پارلیمانی الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے بعد بھی اپوزیشن لیڈروں کے خلاف جانچ ایجنسیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2024 11:21:40
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے الیکٹورل بونڈ کے ذریعہ کی گئی سیاسی فنڈنگ کے مزید دستاویز اتوار (۱۷؍ مارچ)کو جاری کر دیئے۔ (تفصیل صفحہ ۵؍ پر ملاحظہ کریں ) تازہ تفصیلات کے مطابق ۹؍ مارچ ۲۰۱۸ء سے ۱۱؍ اپریل ۲۰۱۹ء تک کے بونڈس سے ۶۶؍ فیصد عطیہ بی جےپی کو ملا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy