Wed, 20 Mar 2024 11:01:16
این سی پی بنام این سی پی معاملے پر سماعت کرتے ہوئے منگل کو سپریم کورٹ نے اجیت پوار گروپ کو جھٹکا دیا ہے۔ کورٹ نے اسے عدالت کافیصلہ آنے تک انتخابی نشان ’گھڑی ‘ استعمال کرنے کی اجازت تو دی مگر اس شرط کے ساتھ کہ وہ عوامی سطح پر اس کا اعلان کرے کہ بطور انتخابی نشان ’گھڑی ‘کا استعمال عدالتی فیصلے سے مشروط ہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2024 14:18:16
چیف الیکٹورل آفیسر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پارلیمانی الیکشن میں ووٹ دینے کے اہل افراد کو اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کروانے کے لئے ابھی مہلت باقی ہے جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔
View more
Tue, 19 Mar 2024 14:15:11
ایسا لگتا ہے کہ اس پارلیمانی الیکشن کےد وران جنتا دل ایس نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملا کر جو 'ہنی مون' منانے کا منصوبہ بنایا تھا اس کے رنگ میں بھنگ پڑنا شروع ہوگیا ہے کیونکہ بی جے پی نے ایک طرف ریاست میں انتخابی سرگرمیوں کے کسی بھی مرحلے میں دیوے گوڈا اور کمارا سوامی کو ساتھ میں رکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی ہے تو دوسری طرف جنتا دل ایس کے لئے صرف دو ہی سیٹوں کی گنجائش چھوڑتے ہوئے پارٹی اور باپ بی
View more
Tue, 19 Mar 2024 14:11:46
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیشین گوئی کی ہے کہ 21 مارچ سے 24 کے دوران ساحلی پٹی اور ملناڈو کے علاوہ اتر کرناٹکا کے کچھ علاقوں میں برسات ہونے کے امکانات ہیں ۔
View more
Tue, 19 Mar 2024 13:56:00
جنوبی ہند کے مشہوراداکارپرکاش راج نے مودی حکومت پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا جن لوگوں نے 420 (فراڈ) کا کام کیا ہے، وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں 400 سیٹیں جیتنے کی بات کررہے ہیں۔ اوراب کی بار400 پار کا نعرہ لگارہے ہیں۔
View more
Tue, 19 Mar 2024 13:07:52
موجودہ رکن پارلیمان بنگلورو نارتھ لوک سبھا حلقہ کے لئے بی جے پی ٹکٹ سے محروم ہونے کے بعد پارٹی کی ریاستی قیادت سے ناراض سدانند گوڑا نے کہا کہ وہ اپنے اگلے سیاسی اقدام کا اعلان کریں گے۔
View more
Tue, 19 Mar 2024 12:42:55
الیکٹورل بونڈ معاملے میں حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے پیر کو کانگریس نے اسے پوری اسکیم کو ’’پردھان منتری ہفتہ وصولی یوجنا‘‘ کا نام دیا۔ کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور میڈیا شعبے کے انچارج جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ ۲۱؍ ایسی کمپنیاں جن کو سی بی آئی، ای ڈی اور انکم ٹیکس محکمہ کی جانچ کا سامنا ہے، نے الیکٹورل بوند کے توسط سے چندہ دیاہے۔ انہوں الیکٹورل بونڈ اسکیم کو گھوٹالہ قراردیتے ہوئے نشاندہی ک
View more
Tue, 19 Mar 2024 12:09:05
ٹی ایم سی کے سینئر لیڈر ڈیرک اوبرائن نے مطالبہ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جمہوری اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ڈیرک اوبرائن نے الیکشن کمیشن پر بھی سنگین سوالات اٹھائے۔ ڈیرک اوبرائن نے منگل کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ الزامات لگائے۔ اس پوسٹ میں ڈیرک اوبرائن نے لکھا کہ بی جے پی سستے ذرائع سے ہندوستان میں الیکشن کمیشن جیسے ا
View more
Tue, 19 Mar 2024 12:00:00
لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نافذ ہونے کے بعد شہر میں پلیکس اور بینروں کو صاف کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی ہدایت پر الیکشن اور میونسپل عملہ نے شہر میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ہر قسم کے پلیکس اور بینرز کو ہٹا دیا۔ ڈسٹرکٹ کمشنر آفس، ضلع پنچایت، تعلقہ پنچایت، تحصیلدار آفس سمیت احاطے اور دیگر سرکاری دفاتر کے باہر لگائے گئے ریاستی اور مرکزی حکومت کے مختلف پ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy