Sun, 31 Mar 2024 10:51:31
کیرالہ کے کاسرگوڈ کی ایک عدالت نے ہفتہ کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 3 کارکنوں کو ضلع میں 2017 میں ایک مسجد کے اندر مدرسے کے استاد کے قتل سے متعلق ایک معاملے میں بری کر دیا۔ کاسرگوڈ کے پرنسپل سیشن جج کے کے بالاکرشنن نے کیس کے3 ملزمانایس اجیش(27) ،نتین کمار ( 26) اور اکھلیش (32) کو بری کر دیا۔ تینوں کیلوگوڈے کے باشندے ہیں۔ ملزمین نے بغیر ضمانت کے7 سال جیل میں گزارے۔محمد ریاض مولوی (3
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:59:58
یلاپور کے رکن اسمبلی شیوا رام ہیبار بی جے پی سے نکل کر دوبارہ کانگریس میں واپس لوٹنے اور اسے یلاپور کانگریس کے لئے بہت بڑے فائدے سے تعبیر کرنے کی باتیں جہاں زور پکڑتی جا رہی ہیں وہا٘ں خود یلاپور کانگریس یونٹ اب دو دھڑوں میں بٹ گئی ہے اور اس کے اندرونی اختلافات کھل کر میڈیا کے سامنے آ گئے ہیں ۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:56:58
کانگریس پارٹی کی طرف سے چامراج نگر، چکبالاپور اور بلاری حلقوں کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا مگر کولار کا معاملہ پر تذبذب کو برقرار رکھا ۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:47:50
کاسرکوڈ ٹونکا کے بندرگاہ علاقے میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے 29 مارچ سے 5 اپریل تک دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کر دئے گئے ہیں جس سے یہ شبہ ہو رہا ہے کہ شائد مجوزہ تجارتی بندرگاہ کا تعمیراتی کام شروع ہونے جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:32:56
مختار انصاری کو ہفتہ کو غازی پور کے محمد آباد یوسف پور میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی قبر یوسف پور کے کالی باغ قبرستان میں تیار کی گئی ہے۔ مختار انصاری کی نماز جنازہ میں افضل انصاری کے ساتھ عمر انصاری اور مختار انصاری کا پورا خاندان موجود تھا۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:13:16
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بی جے پی کو نشانے پر لیتے ہوئے حکومت پر کئی سوال کھڑے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران عوام کو سکون ملنے کے بجائے بے روزگاری، مہنگائی اور مالی تنگی کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے، تو بی جے پی حکومت عوام کو قرض کے دلدل میں کیوں دھکیل رہی ہے؟
View more
Sat, 30 Mar 2024 11:42:08
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اروندر سنگھ لولی نے 31 مارچ کو رام لیلا میدان میں ’جمہوریت بچاؤ ملک بچاؤ ریلی‘ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی لوک سبھا انتخابی مہم کا آغاز ’مہا ریلی‘ سے کرے گی۔ اس ریلی سے کانگریس پارٹی کے ’5 نیائے‘ کے تحت 25 گارنٹیوں کی آواز کو خصوصیت کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ ریاستی کانگریس کے دفتر میں سینکڑوں کارکنان جھنڈے و ٹوپیاں وغیرہ کانگری
View more
Sat, 30 Mar 2024 11:35:46
مرشد آباد ضلع کے بہرام پور سے ترنمول کانگریس کے امیدوار اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان کو جھٹکا لگاتے ہوئے، ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو حکم دیا کہ وہ انتخابی مہم کے دوران 2011 کے ورلڈ کپ سے متعلق کسی بھی بینر یا پوسٹر کا استعمال نہ کریں۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 11:31:08
الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں آئندہ لوک سبھا اور آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، سکم اور اڈیشہ میں اسمبلی انتخابات سے متعلق ایگزٹ پول کے انعقاد، اشاعت یا نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy