Tue, 02 Apr 2024 16:37:09
پارلیمانی الیکشن میں اتر کنڑا حلقے سے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر کو جیت سے ہمکنار کرنے کے لئے سابق وزیر آر وی دیشپانڈے اور موجودہ وزیر منکال وئیدیا نے ہاتھ ملایا ہے جسے کانگریسی پارٹی کے لئے اچھی علامت سمجھا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 02 Apr 2024 16:30:56
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے پیر (یکم اپریل) کو سی بی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی ایجنسیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔ سی جے آئی نے کہا کہ چونکہ مرکزی ایجنسیوں کا دائرہ محدود ہے، اس لیے انہیں صرف معاشی جرائم یا ملک کے خلاف ہونے والے قومی سلامتی کے معاملات کی تحقیقات پر توجہ دینی چاہیے۔
View more
Tue, 02 Apr 2024 16:27:58
سپریم کورٹ نے یکم اپریل کو ایڈووکیٹ اور سماجی کارکن ارون کمار اگروال کے ذریعہ داخل ایک عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عرضی دہندہ نے وی وی پیٹ پرچیوں کے ذریعہ صرف 5 رینڈم طریقے سے منتخب ای وی ایم کے سرٹیفکیشن کے موجودہ طریقہ سے برعکس انتخابات میں وی وی پیٹ پرچیوں کی مکمل گنتی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Apr 2024 11:10:25
کچاتھیو جزیرے سے متعلق کانگریس کے رکن راجیہ سبھا اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے وزیر اعظم کی ٹوئٹ اور وزیر داخلہ کے بیان پر سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ایم مودی کو حالیہ آ رٹی آئی کے بجائے 27 جنوری 2015 کے آرٹی آئی کے جواب کا ذکر کرنا چاہئے، جب موجودہ وزیرخارجہ ایس جے شنکر خارجہ سکریٹری تھے۔ اس جواب میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ بات چیت کے بعد یہ جزیرہ بین الاقوامی سرحد کے سری لن
View more
Tue, 02 Apr 2024 11:05:17
یکے بعد دیگرے انکم ٹیکس کے نوٹس سے پریشان کانگریس کو اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے بعد بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت میں سوالات کے گھیرے میں آنے کےبعد محکمہ انکم ٹیکس نے اپنے موقف کو تبدیل کر لیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ24 جون تک یعنی عام انتخابات کے مکمل ہونے تک وہ کانگریس کے خلاف اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کریگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں میں یکے بعد دیگرے کئی نوٹس بھیج کر انک
View more
Tue, 02 Apr 2024 11:00:05
وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 10 دن کی ای ڈی تحویل کے بعد پیر کو پی ایم ایل اےکورٹ نے 15دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیاہے جس کے بعد انہیں تہاڑ جیل منتقل کردیاگیاہے۔ ان کی جیل منتقلی پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے اسے ’’آمرانہ‘‘قراردیا اور امید ظاہر کی کہ عوام اس کا جواب دیں گے۔ بہرحال پیر کو عدالت میں شنوائی کے دوران جب ای ڈی نے دعویٰ کیا کہ پوچھ گچھ میں اروندکیجریوا
View more
Tue, 02 Apr 2024 10:38:31
شہر بڑا ہو یا چھوٹا قصبہ ہفتہ واری مارکیٹ عوام کی ایک اہم ضرورت ہوتی ہے، جہاں آس پاس کے گاوں، قریوں سے آنے والے کسانوں کو مناسب داموں پر روزمرہ ضرورت کی چیزیں اور خاص کرکے ترکاری ، پھل فروٹ جیسی زرعی پیدوار فروخت کرنے اور عوام کو سستے داموں پر اسے خریدنے کا ایک اچھا موقع ملتا ہے اور یہ سلسلہ پرانے زمانے سے چلا آ رہا ہے ۔
View more
Mon, 01 Apr 2024 12:39:00
تراسی میں پارک لاری سے بائک کے ٹکرانے کی وجہ سے بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت گنگولی کے رہنے والے محمد کاشف ابن عبدالقادر (16) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثے میں ایک نو سالہ لڑکا زخمی بھی ہوا ہے جسے کنداپور کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 01 Apr 2024 01:08:28
رابطہ سوسائٹی میں 11اور 12 فروری کو منعقدہ UPSC ورکشاپ کے آخری دن لئے گئے ٹیسٹ میں سات طلبہ نے کامیابی درج کی ہے اور اپنی قابلیت کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع رابطہ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری جناب عتیق الرحمن منیری نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy