Sun, 31 Mar 2024 17:35:40
کانگریس ہائی کمان نے کولار میں سابق اسپیکر رمیش کمار اور سابق وزیر منی اپّا گروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہوئی الجھن اورتذبذب کوختم کرتے ہوئے پارلیمانی انتخاب کے لئے کے وی گوتم کواپناامیدوار بنانے کا اعلان کردیا۔
View more
Sun, 31 Mar 2024 13:22:00
لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر این سی پی شردچندر پوار نے آج پانچ سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ این سی پی میں تقسیم کے بعد اس مرتبہ بارامتی لوک سبھا سیٹ پر لڑائی انتہائی دلچسپ ہو گئی ہے اور سبھی کی نظریں اس سیٹ پر مرکوز ہیں۔ بارامتی روایتی طور پر این سی پی بانی شرد پوار کا قلعہ رہا ہے اور شرد پوار کی بیٹی سپریا سولے یہاں سے موجودہ رکن پارلیمنٹ ہیں۔ اس مرتبہ شرد پوار خیمہ سے سپریا سولے ک
View more
Sun, 31 Mar 2024 13:17:19
مختار انصاری کی موت کو لے کر کئی طرح کے سوال اٹھ رہے ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ پڑنا بتائی جا رہی ہے، لیکن اہل خانہ اس موت کے پیچھے کسی سازش کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ اب مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کا ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں زہر دیا گیا جس سے ان کی موت ہوئی۔ مختار انصاری کی موت کے بعد یہ افضال انصاری کا پہلا رد عمل ہ
View more
Sun, 31 Mar 2024 12:57:01
سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز موجودہ سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس کو انکم ٹیکس محکمہ کا نوٹس بھیجا جانا سبھی سیاسی پارٹیوں اور عوام کے لیے بھی ایک تنبیہ ہے۔ اس سے پارٹیوں کو تباہ کرنے کی بی جے پی کی منشا کا پتہ چلتا ہے۔
View more
Sun, 31 Mar 2024 12:52:17
سی بی آئی کے ذریعہ این سی پی لیڈر پرفل پٹیل کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ بند کرنے کو لے کر کانگریس نے مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے آج ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی جن لیڈروں پر کروڑوں کے گھوٹالے کا الزام لگاتی ہے، انھیں بی جے پی یا این ڈی اے اتحاد میں شامل کرانے کے بعد گھوٹالے کا مقدمہ واپس لے لیے جاتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ بی جے پی نے ہی پرفل پٹیل پر ایئر ا
View more
Sun, 31 Mar 2024 12:43:27
ریاست کرناٹک میں پہلی بار ہوئے پی یو سی فرسٹ کے بورڈ امتحان میں ضلع اُترکنڑا کے طلبہ نے شاندار پرفارمینس پیش کیا ہے اور ضلع کے جملہ 14504 طلبہ میں سے 12943 طلبہ کامیاب ہوئے ہیں، اس طرح ضلع اُترکنڑا کی کامیابی کا اوسط 89 فیصد درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Mar 2024 12:35:31
2024 کے لوک سبھا انتخابات سے چند دن پہلے ، مہاراشٹر ایک اور بڑی سیاسی تبدیلی کا مشاہدہ کرنے والا ہے۔ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ چیف منسٹر ایکنا تھ شندے کے استعفیٰ دینے اور نئے چیف منسٹر کے لئے راستہ بنانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 31 Mar 2024 12:14:26
لوک سبھا انتخابات کیلئے انڈیا الائنس کی تیسری ریلی اتوار کو دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس دوران اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کے بعض قائدین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کو ہر روز محکمہ انکم ٹیکس نوٹس بھیج رہا ہے۔ پارٹی کے بینک اکاؤنٹ کو مبینہ طور پر منجمد کر دیا گیا ہے۔ اس پر پارٹی کے ترجمان جے رام رمیش نے کہا کہ بی جے پی 3 منصوبوں پر کام کر رہی ہے اور وہ
View more
Sun, 31 Mar 2024 11:51:44
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری ’جمہوریت پر داغ‘ ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس تعلق سے ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’ایسی تیسی ڈیموکریسی۔ 400 سے زیادہ سیٹوں کے سبھی مباحث کے باوجود برسراقتدار حکومت قابل ذکر سطح کی گھبراہٹ ظاہر کر رہی ہے۔ عام انتخاب کے اعلان کے کچھ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy