Mon, 17 Oct 2016 15:33:36
تجارتی مرکز شہر چنتامنی جڑواں اضلاع میں بہت مشہورکہلاتا ہے چنتامنی تعلقہ میں ابھی سے اسمبلی انتخابات کے لئے سیاسی لیڈروں نے تیاریاں رشروع کردی ہے ابھی اسمبلی انتخابات شروع ہونے میں ایک سال یا اُس سے کچھ زائد عرصہ ہے یہاں ابھی سے دوسیاسی لیڈران سماجی خدمات کے نام پر اقتدار حاصل کرنے کیلئے آگے آرہے ہیں ۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 15:21:30
بھراماری یووک منڈل اور ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنوں کی طرف سے شکایت موصول ہونے پر کوٹہ پولیس نے ۶ افراد کو تبدیلئ مذہب کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 15:16:03
شادی سے کچھ ہی دیر قبل بالکل فلمی انداز میں پولیس کا دستہ شادی ہال میں داخل ہوتا ہے اور دولھے کو ایک خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کرکے لے جاتا ہے اور شادی کے لئے جمع مہمانوں کا ہجوم تماشائی بن کر منھ دیکھتا رہ جاتا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 15:10:55
ایک المناک واقعے میںیہاں سے قریب گنگا ناڈو نامی مقام پر ایک خاندان کے چار افراد نے زہر کھا کر اجتماعی خود کشی کی کوشش کی ہے جس کے نتیجے دو بچے ہلاک ہونے او ر والدین کو نازک حالت میں اسپتال منتقل کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 12:35:34
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو پر جوابی حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ نائیڈو اس معاملے پر دلیل ہیں اورمرکزی حکومت تین طلاق کی آڑ میں یکساں سول کوڈ کے مسئلے کو مضبوطی دینے کے لئے آئینی کمیشن کا’’استعمال‘‘کر رہی ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 12:31:35
ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی طرف سے حال ہی میں وزیراعلیٰ کے عہدے کے امیدوار کا فیصلہ پارٹی پارلیمانی بورڈ کی طرف سے کئے جانے کے بیان کے درمیان سوشلسٹ پارٹی کے شمال ریاستی صدر شیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ اگلے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو واضح اکثریت ملنے پر وہ خود اکھلیش یادو کے نام کی تجویز وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے پیش کریں گے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 12:26:51
اتر پردیش میں کانگریس کی وزیراعلیٰ کے عہدے کی امیدوار شیلا دکشت نے آج کہا کہ ملائم سنگھ یادو کے خاندان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے حکمراں سماج وادی پارٹی کو ریاست میں اگلے سال ہونے والے انتخابات میں بہت زیادہ خمیازہ بھگتناپڑے گا اور اس کے بہت سینئر لیڈر کانگریس میں شامل ہونے کیلئے پارٹی کے رابطے میں ہیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 12:20:50
مرکزی وزیر بڈارو دتاتریہ نے وارانسی میں بھگدڑکیلئے آج اترپردیش حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست میں ماضی میں ایسے ہی حادثے سے سبق لینے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy