Sun, 16 Oct 2016 16:34:54
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے اعلان کیا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی تحویل میں رہنے والے دو امریکی شہری رہا ہو گئے ہیں۔کیری سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں شام سے متعلق بات چیت کے لیے موجود ہیں
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:33:20
کویت کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے ایک سرکردہ اداکار کو اس کے عراقی نژاد ساتھی ایجنٹ سمیت حراست میں لیا ہے جن پر منشیات کا دھندہ چلانے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:10:30
افریقا میں تیل کی دولت سے مالا ملک نائجیریا انتخابات تو ابھی کافی دور ہیں مگر خاتون اول نے چائے کی پیالی میں طوفان اٹھا کر نہ صرف نائجیریا کے سیاسی اور حلقوں میں ایک بھونچال پیدا کر دیا ہے
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:05:17
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے صدارتی امیدواروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران قومی اور مذہبی امور کو نہ اچھالیں۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:02:17
امریکی کانگریس کے کوئی ڈیڑھ درجن ارکان نے وزیر دفاع آشٹن کارٹر کو ایک مشترکہ مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ امریکا سے واگزار کرائی گئی کروڑوں ڈالر کی رقم ایران میں دہشت گردی کی معاونت کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 16:00:21
روسی وزارت دفاع کے مطابق روس کا طیارہ بردار بحری جہاز’’ایڈمرل کوزنتسوف‘‘روسی بحریہ کی استعداد بڑھانے کے لیے بحیرہ روم کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 15:42:39
امریکی وزارت دفاع کے ایک ذمہ دار نے بتایا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول اراضی سے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جنگی جہاز میسن کی جانب متعدد میزائل داغے گئے ہیں۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 15:02:16
دن بھر گھاس وغیرہ کھاکر شام گھر واپس ہورہے 30بکریوں کی موت درمیان ہی میں ہوگئی یہ واقع تعلقہ کونپلی گرام تالاب کے قریب پیش آیا ہے زرائع سے ملی اطلاع کے مطابق امباجی درگ کونپلی گرام کا ساکن نارائن سوامی کے 16بکریاں اور وکلیگا طبقہ کی رونما کے 13بکریاں گھاس وغیرہ کھاکر شام گھر کو واپس ہورہی تھی جب بکریاں کونپلی تالاب کے پاس گھاس کھارہی تھی
View more
Sun, 16 Oct 2016 14:56:51
ہماراوطن ہندوستان مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا گہوارہ ہے،رنگا رنگ تہذیب اس کی خاصیت ہے ،اورہمارا جمہوری آ ئین پوری آزادی اوراختیارات کے ساتھ ہر کسی کو اپنے مذہب و عقیدہ پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy