Tue, 18 Oct 2016 13:55:05
دسمبر کے مہینے میں کاروار میں منعقد ہونے والے کراولی اتسوا میں اپنی فنکاری کا مظاہرہ کرنے کے خواہشمندمقامی فنکاروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 06:31:48
اڈیشہ کے دارالحکومت بھونیشور کےانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ سم اسپتال میں پیر کی شام لگی آگ میں کم از کم 24 مریضوں کی موت ہو گئی جبکہ 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ کئی شدید جھلسنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ ریاست میں کسی ہسپتال میں ہوئی سب سے زیادہ خوفناک واردات میں سے
View more
Tue, 18 Oct 2016 06:19:06
سپریم کورٹ کی ہدایت پر کرناٹک اور تملناڈو کے علاقوں میں کایری طاس کے آبی ذخائر کا معائنہ کرنے والی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اپنی حقیقت پسندانہ رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کی ہے۔ بتایا جاتاہے کہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں عدالت کو بتایا ہے کہ کرناٹک پانی کی قلت سے دو چار ہے،
View more
Tue, 18 Oct 2016 05:59:42
وزیر اعلیٰ سدرامیاکی طرف سے حالیہ کابینہ ردوبدل کے دوران وزارت سے برطرف کئے جانے پر نالاں سابق وزیر وی سرینواس پرساد نے آج اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ودھان سودھا میں اسپیکر کے بی کولیواڈ سے ملاقات کرکے وی سرینواس پرساد نے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 05:50:35
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے چیرمینوں اور ممبران کا انتخاب 20/ اکتوبر کو عمل میں آئے گا۔19/اکتوبر کو ان انتخابات کیلئے نامزدگیاں درج کرنے کی آخری تاریخ ہوگی۔ 12/ اسٹانڈنگ کمیٹیوں کیلئے بی بی ایم پی کے 132کارپوریٹر وں کا انتخاب عمل میں آئے گا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 05:44:27
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج یہ اعلان کیا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے ودھان سودھا سے ہبال فلائی اوور تک اسٹیل برڈج کی تعمیر کے جس منصوبے کا اعلان کیاگیا ہے اسے ہر حال میں مکمل کیاجائے گا۔مٹھی بھر لوگوں کی مخالفت کی وجہ سے اس منصوبے کو واپس لینے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 05:40:56
شیواجی نگر کے کامراج روڈ پر کل آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے بعد سے شیواجی نگر کے مختلف علاقوں میں پھیلی کشیدگی آج بھی برقرار رہی۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کی طرف سے شیواجی نگر بند منانے کے اعلان پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیاگیا۔یہاں کے پوش تجارتی علاقہ کمرشیل اسٹریٹ اور آس پاس جمعہ مسجد روڈ وغیرہ میں دکانیں بند رہیں،
View more
Tue, 18 Oct 2016 01:19:10
ابھی پچھلے دنوں ہتھیاروں سے لیس لٹیروں کے ذریعے درگا پرمیشور کٹیل مندر کے پجاری واسو دیوا آسرناکے گھر پر ڈاکہ زنی کا جو سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا تھا اس ضمن میں پولیس نے 5 لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے
View more
Mon, 17 Oct 2016 16:42:03
ویتنام میں شدید سیلاب کی وجہ سے کم از کم 25افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے آج پیر کے روز بتایا کہ سمندری طوفان ساریکا کے قریب آتے ہی تباہی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy